ٹیسٹ کرکٹ میں اہم قانون تبدیل کردیا گیا، مگر کیوں؟ قانون میں تبدیلی کی بڑی وجہ بیٹنگ اور بولنگ سائڈ کے درمیان توازن برقرار رکھنا اور میچ میں سنسنی برقرار رکھنا ہے
پی ایس ایل کے انٹرنیشنل میڈیا رائٹس فروخت، مالیت میں 149 فیصد اضافہ پی ایس ایل پاکستان کا سب سے بڑا اسپورٹس برانڈ بن گیا
پی ایس ایل 11 کے لیے ریٹنشنز کا اعلان: کون سا کھلاڑی برقرار اور کون ریلیز ہوا؟ پی ایس ایل کی تاریخ میں پہلی بار کھلاڑیوں کے انتخاب کے عمل میں بڑی تبدیلی کی گئی ہے۔
کھیل اسٹیو اسمتھ کا نئی فرنچائز سیالکوٹ اسٹالینز کے ساتھ معاہدہ آسٹریلوی کرکٹر نے بہتر آفر اور مینجمنٹ دیکھ کر سیالکوٹ کے ساتھ ڈائریکٹ سائن کیا، ذرائع
کھیل عثمان طارق کا بالنگ ایکشن مشکوک ہے یا نہیں؟ سابق بھارتی امپائر نے بتا دیا مسٹری اسپنر عثمان طارق کے بالنگ ایکشن کے حوالے سے معروف اور سابق بھارتی امپائر نے اپنا فیصلہ دے کر اس بحث کو ہی ختم کردیا
کھیل پاکستان کے بائیکاٹ کے بعد آئی سی سی، بھارتی بورڈ اور براڈکاسٹرز کی نیندیں اُڑ گئیں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے لیے بھی صورتحال مشکل ہے۔
کھیل پیٹ کمنز اس بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا حصہ کیوں نہیں؟ وجہ بتا دی مکمل فٹنس کے ساتھ ٹیم میں واپسی چاہتا ہوں، پیٹ کمنز
کھیل آسٹریلین کرکٹر کیمرون گرین نے عثمان طارق سے معافی مانگ لی سوشل میڈیا پر بھی عثمان طارق اور کیمرون گرین کے درمیان نوک جھونک نے مداحوں کی توجہ حاصل کی تھی
کھیل ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان نے اپنے فیصلے سے آئی سی سی کو آگاہ کردیا، بھارت میں کھلبلی پاکستان کے اس فیصلے پر بھارت میں شدید ردعمل دیکھنے میں آ رہا ہے