ٹی 20 ورلڈکپ: پاکستان کا بھارت سے میچ نہ کھیلنے کا فیصلہ، آئی سی سی کا رد عمل آگیا آئی سی سی نے پاکستان کے فیصلے پر تحفظات اور تشویش کا اظہار کردیا۔
ٹی 20 کرکٹ میں ایک اور ریکارڈ بابر اعظم کے نام، بھارتی بلے باز سے آگے نکل گئے ناقص فارم کے باوجود بابر اعظم ٹی 20 کرکٹ میں ریکارڈز بناتے جارہے ہیں
کھیل بھارت سے عبرتناک شکست کے بعد پاکستان انڈر 19 ورلڈ کپ سے باہر بھارت کے 253 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم 47 ویں اوورز میں 194 رنز بناکر ڈھیر ہوگئی۔
کھیل پاکستان کا ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کرنے اور بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے کا اعلان وزیراعظم سے چیئرمین پی سی بی نے اہم ملاقات کی، جس میں ٹی20 ورلڈ کپ میں شرکت کے معاملے پر مشاورت کی گئی۔
کھیل پاکستان نے آسٹریلیا کو 111 رنز سے ہرا کر ٹی 20 سیریز میں وائٹ واش کردیا پاکستان کے 208 رنز کے ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا کی ٹیم 17 ویں اوورز میں 96 رنز بناکر ڈھیر ہوگئی۔