پاکستان نے 7 سال بعد آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز اپنے نام کرلی پاکستان نے آسٹریلیا کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں 90 رنز سے شکست دے دی