پی ایس ایل 11: کھلاڑیوں کی نیلامی کی تاریخ کا اعلان، بیس پرائس بھی طے نیلامی سے متعلق اہم تفصیلات بھی سامنے آگئیں
پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ کھیلے گا یا نہیں؟ حتمی فیصلہ کل ہونے کا امکان چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کل وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کریں گے اور معاملے سے آگاہ کریں گے، ذرائع
انڈر 19 ورلڈ کپ کا سپر سکس مرحلہ: پاک بھارت میچ کی تاریخ سامنے آگئی آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کی سپر سکس لائن اپ مکمل ہوگئی
کھیل بنگلادیش کا مؤقف تسلیم نہ کرنے پر شاہد آفریدی اور محمد یوسف کی آئی سی سی پر تنقید بنگلا دیش کے کھلاڑی اور اس کے لاکھوں مداحوں کے ساتھ ناانصافی کی گئی، سابق پاکستانی کپتان
کھیل ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارت میں خواجہ نافع کا خوف سابق بھارتی کھلاڑی نے خواجہ نافع سے متعلق پوسٹ شئیر کردی
کھیل ٹی 20 ورلڈ کپ کھیلنا ہے یا نہیں، مشاورت جاری ہے: وزیر اطلاعات بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے ساتھ زیادتی ہوئی، کسی ایک ملک کو ڈکٹیٹ نہیں کرنے دیں گے، محسن نقوی
کھیل بنگلہ دیش کا ساتھ دینے پر آئی سی سی کی پاکستان کو تنہائی کی دھمکی: بھارتی میڈیا کا دعویٰ پاکستان نے ٹی 20 ورلڈ کپ سے انخلا کا حتمی اعلان نہیں کیا
کھیل ٹی20 ورلڈکپ: پاکستان کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان، سلمان آغا کپتان مقرر ٹی20 ورلڈکپ 7 فروری سے 8 مارچ تک بھارت اور سری لنکا میں کھیلا جائے گا۔
کھیل ٹی 20 ورلڈ کپ: بنگلہ دیش نے آئی سی سی کا فیصلہ قبول کرلیا آئی سی سی نے نہ تو بنگلہ دیش کے میچز کو کسی اور مقام پر منتقل کرنے پر رضامندی ظاہر کی اور نہ ہی گروپ کی ترتیب میں کوئی تبدیلی کی گئی