بھارت میں خطرناک وائرس: ٹی 20 ورلڈ کپ کا انعقاد خطرے میں پڑ گیا بھارتی ریاست مغربی بنگال میں وائرس کے 5 تصدیق شدہ کیسز سامنے آ چکے ہیں۔
ٹی 20 ورلڈ کپ کے معاملے پر پاکستان بنگلہ دیش کو اکسا رہا ہے، بھارت کا الزام راجیو شکلا نے ٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر ہونے پر بنگلادیش کو ہی ذمہ دار ٹھہرا دیا
پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کرے گا یا نہیں؟ حتمی فیصلہ جمعہ یا پیر کو ہوگا وزیراعظم شہباز شریف نے معاملے کو خوش اسلوبی سے حل کرنے کی ہدایت کردی
کھیل ٹی20 ورلڈکپ: حارث رؤف اور رضوان باہر، بابر اعظم کو کیوں شامل کیا گیا؟ سینئر کھلاڑیوں حارث رؤف اور محمد رضوان کو اسکواڈ میں شامل نہیں کیا گیا