بنگلہ دیش ٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر، آئی سی سی نے اعلان کر دیا اسکاٹ لینڈ بنگلہ دیش کی جگہ کھیلے گا، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل
پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ کھیلے گا یا نہیں؟ فیصلہ وزیراعظم کریں گے: محسن نقوی وزیراعظم واپس آئیں گے تو ان سے بات چیت ہوگی، پی سی بی چیئرمین کی لاہور میں میڈیا سے گفتگو
پاکستان پر انڈر 19 ورلڈ کپ میں ’چالاکی‘ کا الزام، بھارت کے خلاف میچ سے پہلے جرمانے کا خدشہ آئی سی سی کی جانب سے اس معاملے پر کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا ہے