بنگلا دیش کا آئی سی سی کو خط: سیکیورٹی خدشات سے متعلق شواہد پیش کردیے خط میں میڈیا پرسنز، فینز اور دیگر اسٹیک ہولڈرز کی سیکیورٹی اور ویزوں کا معاملہ بھی اٹھادیا
نئی پی ایس ایل فرنچائز ’حیدرآباد‘ کے مالک فواد سرور کون ہیں؟ پی ایس ایل میں حیدرآباد کی نمائندگی دیرینہ خواب تھا جو آج پورا ہوگیا: فواد سرور
بگ بیش لیگ میں بابر اعظم پھر ناکام، آسٹریلوی کھلاڑی نے مذاق اڑا دیا سڈنی سکسز کی نمائندگی کرنے والے پاکستانی بلے باز 17 گیندوں پر صرف 14 رنز بنا سکے
کھیل پی ایس ایل کی دو نئی فرنچائز ’حیدرآباد‘ 175، ’سیالکوٹ‘ 185 کروڑ روپے میں نیلام پاکستان سپر لیگ میں ٹیموں کی تعداد 8 ہوگئی، گیارہویں ایڈیشن میں حیدرآباد اور سیالکوٹ کی انٹری
کھیل علی ترین کی پی ایس ایل کی 2 نئی ٹیموں کی نیلامی میں شرکت سے معذرت خاندان سے مشاورت کے بعد فیصلہ کیا کہ آج پی ایس ایل فرنچائز نیلامی میں حصہ نہیں لوں گا، سابق مالک ملتان سلطانز
کھیل نوجوان شوٹر سے جنسی زیادتی، بھارت میں نیشنل کوچ معطل انہیں تمام سرکاری ذمہ داریوں سے فوراہٹا دیا گیا ہے۔
کھیل آسٹریلیا نے ایشیز سیریز 1-4 سے اپنے نام کرلی انگلش بولرز اور فیلڈرز نے آخری وقت تک مقابلہ جاری رکھا
کھیل پی ایس ایل 11 کے لیے دو نئی ٹیموں کی نیلامی، ممکنہ خریدار کون؟ اس نیلامی کے عمل میں ملک کی دس بڑی کمپنیوں کے درمیان سخت مقابلے کی توقع ہے