پاکستان اور سری لنکا کا دوسرا ٹی 20 میچ بارش کے باعث منسوخ مسلسل بارش اور آؤٹ فیلڈ گیلی ہونے کی وجہ سے ٹاس بھی نہیں ہوسکا
ایشیز سیریز میں شکست: انگلش کھلاڑیوں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کا فیصلہ چار شکستیں، ایک جیت، کھلاڑی اور مینجمنٹ کی حکمت عملی اور کارکردگی پر نظرِ ثانی کی جائے گی