بنگلادیش بھارت میں ٹی 20 ورلڈ کپ نہ کھیلنے کے فیصلے پر ڈٹ گیا کھلاڑیوں کی سیکیورٹی اور ملک کے وقار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے: اسپورٹس ایڈوائزر
پہلے ٹی 20 میں سری لنکا کے خلاف پاکستان کو 6 وکٹوں سے جیت مل گئی پاکستان نے 129 رنز کا مطلوبہ ہدف 16.4 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا
انٹرنیشنل ٹیموں کے پاکستانی پاسپورٹ ہولڈر کرکٹرز کو بھارتی ویزے میں مشکلات کا سامنا ورلڈ کپ میں شریک پانچ ٹیموں کے بورڈز نے آئی سی سی سے باضابطہ رابطہ کر لیا
کھیل بنگلا دیش اور بھارتی کرکٹ بورڈز کے درمیان تنازع کیا ہے؟ بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان تنازع کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ پر کیا اثرات مرتب ہوسکتے ہیں؟
کھیل بنگلہ دیش نے بی پی ایل سے بھارتی پریزنٹر کو ہٹا دیا بنگلہ دیش نے آئی پی ایل کی ٹیلی کاسٹ پر پہلے ہی پابندی عائد کردی ہے۔
کھیل ٹی 20 ورلڈ کپ تنازع: پی سی بی کا بھارتی دباؤ کے خلاف بنگلا دیش کا ساتھ دینے کا اعلان بنگلا دیش کو مکمل حق حاصل ہے کہ وہ اپنی ٹیم بھارت نہ بھیجے: پی سی بی ذرائع
کھیل بھارت میں میچز کھیلنے کے لیے آئی سی سی کا کوئی دباؤ نہیں: بنگلا دیش کرکٹ بورڈ بھارتی میڈیا کے برعکس بنگلا دیش کرکٹ کے حکام کا کہنا ہے کہ آئی سی سی کی جانب سے ایسا کوئی الٹی میٹم نہیں دیا گیا۔