آئی پی ایل سے نکالے گئے مستفیض الرحمان پی ایس ایل کا حصہ بننے کے لیے تیار بنگلا دیش کے فاسٹ بولر مستفیض الرحمان نے پی ایس ایل میں رجسٹریشن کروالی
سمیر منہاس نے 42 گیندوں پر سنچری بناکر بھارتی بلے باز کا ریکارڈ توڑ دیا انڈر 19 سہ ملکی سیریز کے فائنل میں زمبابوے کے خلاف پاکستانی بیٹر نے صرف 42 گیندوں پر سنچری مکمل کی۔
انڈر 19 ایشیا کپ کی فاتح پاکستانی ٹیم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا پاکستان نے زمبابوے کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر انڈر 19 سہ ملکی سیریز جیت لی