پاکستان کرکٹ ٹیم ایک اور مشکل میں پھنس گئی، بھاری جرمانہ عائد آئی سی سی نے سری لنکا کے خلاف پہلے ون ڈے کے بعد پاکستان ٹیم پر جرمانہ کیا۔
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان بقیہ 2 ون ڈے میچز کا شیڈول تبدیل دونوں ٹیموں کے درمیان میچز کب اور کہاں کھیلے جائیں گے؟
پی سی بی کی یقین دہانی کے بعد سری لنکن کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان جاری رکھنے کا فیصلہ اگر کوئی کھلاڑی یا عملے کا رکن ہدایات کے باوجود وطن واپس جانے کا فیصلہ کرتا ہے تو ان کی جگہ فوری طور پر متبادل کھلاڑی بھیجے جائیں گے، سری لنکن بورڈ
کھیل پی سی بی کی سیریز بچانے کی ہرممکن کوشش، سری لنکن ٹیم کی سیکیورٹی بڑھانے کی یقین دہانی وفاقی وزیر داخلہ اور چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی سری لنکن ٹیم سے ملاقات