بابر اعظم کی 807 دن کے بعد سنچری: سعید انور کا ریکارڈ برابر کردیا بابر اعظم کم سے کم اننگز میں 20 سینچریاں بنانے والے دنیا کے تیسرے تیز ترین کھلاڑی بھی بن گئے
دوسرے ون ڈے میں سری لنکا کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر پاکستان نے سیریز اپنے نام کرلی پاکستان نے 289 رنز کا ہدف 48.2 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پورا کرلیا۔
بھارتی کھلاڑیوں کا تضحیک آمیز انداز: ٹیمبا باووما کو ’بونا‘ کہہ دیا، گالیاں بھی دیں، ریکارڈ آڈیو وائرل جنوبی افریقی کپتان کے بارے میں نامناسب تبصرے پر بھارتی کرکٹر پر جرمانے اور پابندی کا امکان
کھیل پی ایس ایل میں دو نئی ٹیمیں کون سی ہوں گی؟ پی ایس ایل فرنچائزز کی ویلیو ایشن کا عمل مکمل، دو نئی فرنچائزز کی ممکنہ قیمت بھی طے کردی گئی