ٹینس چیمپیئن شپ فائنلز کے دوران 2 تماشائی دل کے دورے سے ہلاک مرنے والوں کی عمریں 70 اور 78 سال تھیں، میچ کچھ دیر کے لیے روک دیا گیا
پاکستان آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں چوتھے نمبر پر آگیا قومی ٹیم ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں اِس وقت ساتویں نمبر پر موجود ہے۔
’ہمارے لیے کوئی معافی نہیں‘: پاکستان کے فاسٹ باؤلر حارث رؤف غمزدہ لوگ صرف خراب دن اور خراب پرفارمنس یاد رکھتے ہیں۔ قومی کرکٹر
کھیل بابر اعظم کے سری لنکن بیٹر کے سلپ میں شاندار کیچ کے چرچے، ویڈیو وائرل بابر اعظم نے فرسٹ سلپ میں سماراوکرما کا ڈائیو لگا کر ایک ہاتھ سے شاندار کیچ پکڑ کر سب کو حیران کردیا۔