بھارتی خواتین کرکٹرز نے ورلڈ کپ جیتا تو مردوں سے زیادہ ’ریکارڈ‘ انعام ملے گا ' اگر ہماری لڑکیاں ورلڈ کپ جیتتی ہیں تو انعام مردوں کی عالمی فتح سے کم نہیں ہوگا۔'