پاکستان نے جنوبی افریقا کو ٹی 20 میں شکست دے کر سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی پاکستانی ٹیم کی جانب شاندار بالنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے شاہین آفریدی نے 3 وکٹیں حاصل کیں۔
بابر اعظم کا نیا ریکارڈ، ٹی 20 انٹرنیشنل میں ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا بابر اعظم نے بھارتی بلے باز ویرات کوہلی کاسب سے زیادہ نصف سنچریاں اسکور کرنے کا ریکارڈ توڑ دیا۔