ڈوپنگ الزامات، پاکستانی ویٹ لفٹرز اور کوچز پر پابندی عائد پابندی ڈوپنگ اور ٹیسٹنگ ایجنسی کی رپورٹ کی بنیاد پر لگائی گئی ہے، پاکستان اسپورٹس بورڈ
بھارتی صنفی امتیاز: کرکٹ ورلڈ کپ جیتنے والی خواتین کو مردوں سے کم انعام ویمن کرکٹ ٹیم نے جیتا 51 کروڑ بھارتی روپے کا انعام جو پاکستانی روپوں میں 1 ارب 63 کروڑ سے زیادہ ہے۔
بھارت نے جنوبی افریقا کو شکست دے کر پہلی بار آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ کا ٹائٹل جیت لیا بھارت کی جانب سے دیے گئے 299 رنز کے ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقی ٹیم 246 رنز بنا کر ہمت ہار گئی