سہ فریقی سیریز: پاکستان کی مسلسل دوسری فتح، یو اے ای کو 31 رنز سے شکست صائم ایوب نے 38 گیندوں پر 69 رنز کی اننگز کھیلی
ٹینس میچ کے دوران لڑکے کی لڑکی کو شادی کی پیشکش، پھر کیا ہوا؟ آرینا سبالینکا کے میچ کے دوران لڑکے نے محبوبہ کو انگوٹھی پہنا کر تماشائیوں کے دل جیت لیے، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل
کرکٹر راشد خان کے بھائی کے انتقال پر پاکستانی کرکٹرز کا اظہارِ تعزیت پی سی بی نے ویڈیو جاری کی جس میں قومی کرکٹرز راشد خان سے بھائی کے انتقال پر تعزیت کر رہے ہیں۔