تین ملکی ٹی 20 سیریز میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز: افغانستان کو 39 رنز سے دھول چٹادی 183 رنز کے ہدف کے تعاقب میں افغانستان کی ٹیم 143 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔
سی پی ایل: ویسٹ انڈین بلے باز کا انوکھا کارنامہ، ایک گیند پر 22 رنز جڑدیے، مگر کیسے؟ بلے باز نے ایک ہی اوور میں 3 چھکے لگا کر محض ایک گیند پر 22 رنز سمیٹ کر شائقین کو حیران کردیا