قومی آل راؤنڈر شاداب خان کے ہاں بیٹی کی پیدائش، تصاویر شئیر کردیں بیٹی کی پیدائش پر شاداب خان نے انتہائی خوشی کا اظہار کیا ہے