شاداب خان کے کندھے کا کامیاب آپریشن، جلد صحت یابی کیلئے دعا کی اپیل الحمدلله سرجری کامیاب رہی، اب ری ہیب کا مرحلہ شروع ہوگا، آل راؤنڈر
انڈر 18 ہاکی ایشیا کپ، پاکستان کے میچ کا شیڈول ایک بار پھر تبدیل کر دیا گیا پاکستانی ٹیم کے سفری مسائل کے باعث میچ کے وقت میں ردوبدل کی گئی ہے، ذرائع
پاکستان نے ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں 7 میڈلز اپنے نام کر لیے بوائز انڈر 13 کے فائنل میں سہیل عدنان نے بھارتی حریف کو شکست دے کر گولڈ میڈل جیتا اور نعمان خان انڈر 15 فائنل میں احمد رایان کو ہرا کر چیمپئن بن گئے
کھیل پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 3 ون ڈے، 3 ٹی ٹوئنٹی میچز شیڈول ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز 31 جولائی سے فلوریڈا، امریکہ میں ہوگا، دوسرا میچ 2 اگست اور تیسرا میچ 3 اگست کو شیڈول ہے