بھارتی کرکٹ ٹیم نے آئندہ ماہ دورہ بنگلادیش سیاسی تناؤ کے باعث ملتوی کردیا بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے سیریز کے حوالے سے تیاریاں بھی روک دیں ہیں، رپورٹ
ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ، پاکستان نے پلیٹ ڈویژن کپ کا فائنل جیت لیا پاکستانی ٹیم نے مالدیپ کو 35 کے مقابلے 60 گول سے کامیابی حاصل کی
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے اسکلز اینڈ فٹنس کیمپ کا شیڈول جاری آئرلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کی تیاریوں کا آغاز 28 جولائی سے ہوگا
کھیل لیورپول کے پرتگالی فٹبالر ڈیوگو جوٹا ٹریفک حادثے میں جان گنوا بیٹھے رونالڈو سمیت دیگر کھلاڑیوں نے جوٹا کی موت پر گہرے دکھ کا اظہار کیا