انڈر 18 ہاکی ایشیا کپ میں پاکستان نے سری لنکا کو 0-9 سے شکست دے دی قومی ٹیم کے کھلاڑی آسام حیدر نے 3 گول اسکور کر کے ہیٹرک مکمل کی
پاکستان کے حذیفہ ارشد نے ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا اس سے پہلے اریشہ ندیم نے بھی انڈر 21 میں 50 کلوگرام سے کم وزن کیٹیگری میں سلور میڈل حاصل کیا