ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل: دوسری اننگز میں آسٹریلیا کے 8 وکٹوں پر 144 رنز، 218 کی برتری حاصل
آسٹریلیا نے پہلی اننگز میں 212 رنز بنائے اور پیٹ کمنز کی 6 وکٹوں کی بدولت جنوبی افریقا کو پہلی اننگز میں 138 پر آؤٹ کردیا تھا
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.