ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل پہلے ہی روز ڈرامائی رخ اختیار کرگیا، 14 وکٹیں گرگئیں
آسٹریلیا کی پوری ٹیم 212 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، جواب میں جنوبی افریقا نے 4 وکٹوں پر 43 رنز بنا لیے، 169 رنز کا خسارہ باقی
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.