ٹی 20 کرکٹ کی ایک ہی اننگ میں 19 چھکے لگانے والا بلے باز کون؟ سب سے زیادہ چھکے لگانے کا ریکارڈ ویسٹ انڈیز کے کرس گیل کے پاس تھا
پاکستان کی لاورا اکرم کی ورلڈ باکسنگ چیلنج کے سیمی فائنل میں رسائی جمہوریہ چیک میں جاری ایونٹ میں لاورا اکرم نے ستاون کلوگرام کیٹیگری کے کوارٹر فائنل میں فلسطینی حریف کو شاندار مقابلے کے بعد شکست دی
بابر اعظم کی بگ بیش لیگ میں انٹری، سڈنی سکسرز سے معاہدہ طے پا گیا سڈنی سکسرز کا حصہ بننے پر فخر محسوس کر رہا ہوں، بابراعظم