سکندر رضا نسلی تعصب کا شکار، ہرارے میں مقامی کرکٹ کوچ معطل سکندر رضا نے رینبو کرکٹ کلب کے کوچ بلیسنگ کے خلاف نسلی طعنے دینے پر شکایت کی تھی
پاکستان ویمنز کرکٹ کیلئے تاریخی لمحہ: ثنا میر آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل یہ پہلا موقع ہے کہ کسی خاتون پاکستانی کھلاڑی کو یہ بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ اعزاز ملا ہو