پاک فضائیہ کی مشق ’گولڈن ایگل‘ کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر پاک فضائیہ اعلیٰ جنگی تیاری سے لیس اور خطرات سے نمٹنے کے لیے ہر وقت تیار ہے: ترجمان پاک فوج
پشاور ہائیکورٹ نے 2 ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کو عہدوں سے فارغ کردیا دونوں ججز کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نوکری سے برخاست کیا گیا: پشاور ہائیکورٹ
’فرینڈ آف کورٹ‘ بیرسٹر سلمان صفدر کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات سپریم کورٹ نے سلمان صفدر کو ’فرینڈ آف کورٹ‘ مقرر کردیا
پاکستان نیٹ میٹرنگ سے نیٹ بلنگ؛ ’ریاست کے بھروسے سولر سسٹم لگانے والوں کے ساتھ زیادتی ہے‘ نیٹ میٹرنگ کے مقابلے میں نیٹ بلنگ کو صارف کے لیے کم فائدہ مند سمجھا جا رہا ہے کیونکہ اس طرح یونٹس کی سیدھی ایڈجسٹمنٹ ممکن نہیں رہی۔
پاکستان لاہور: سانحہ بھاٹی گیٹ کے مدعی نے ملزمان کو معاف کردیا سانحہ بھاٹی گیٹ کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ شفقت عباس نے کی جہاں مقدمے کے مدعی نے اپنا بیان ریکارڈ کرایا۔
پاکستان نیٹ میٹرنگ ختم، سولر صارفین بلنگ کے لیے نیا نظام نافذ نوٹیفکیشن کے مطابق 2015 کی نیٹ میٹرنگ ریگولیشنز ختم کر دی گئی ہیں