سال 2026 کے لیے صدقۂ فطر اور فدیۂ صوم کا نصاب جاری کر دیا گیا جان بوجھ کر روزہ توڑنے کا کفارہ مسلسل 60 روزے رکھنا یا 60 مساکین کو دو وقت کا کھانا کھلانا ہے۔
بسنت سے لگ بھگ 6 ارب روپے کی کمائی، مختلف حادثات میں 4 افراد جاں بحق بسنت کی رونقوں کے دوران کچھ افسوسناک حادثات بھی پیش آئے
جوا پروموشن کیس: ڈکی بھائی اور اہلیہ سمیت دیگر ملزمان پر فردِ جرم عائد جوڈیشل مجسٹریٹ نے گواہوں کو 23 فروری کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا ہے، ذرائع
پاکستان سپریم کورٹ: عمران خان سے فوری ملاقات کی استدعا مسترد، مختلف کیسز پر نئی ہدایات تمام درخواستوں پر مزید کارروائی دو ہفتے کے لیے ملتوی کر دی گئی ہے
پاکستان خیبرپختونخوا لاپتا افراد کے معاملے میں سرفہرست اعداد و شمار کا ایک تشویشناک پہلو یہ بھی ہے کہ خیبر پختونخوا میں 88 لاپتہ افراد کی لاشیں برآمد ہو چکی ہیں۔
پاکستان پاکستان کے میچ کھیلنے سے انکار پر بھارت بوکھلاہٹ کا شکار، پانی کو ہتھیار بنا لیا بھارت نے پاکستان کے حصے کا پانی روکنے کے اقدامات تیز کر دیے