سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن نے شواہد مانگ لیے جوڈیشل کمیشن نے تحقیقات سے متعلق پبلک نوٹس جاری کردیا ہے۔
سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ گھر میں گرنے سے زخمی، اسپتال منتقل قمر جاوید باجوہ سر پر آنے والی چوٹ کی وجہ سے بے ہوشی کی حالت میں چلے گئے تھے: ٹی وی رپورٹس
ڈی آئی خان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایس ایچ او سمیت 5 اہلکار شہید بنوں میں بھی پولیس پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام ہوگیا، جوابی کارروائی 3 دہشت گرد ہلاک اور 9 زخمی ہو گئے۔
پاکستان ’فرینڈ آف کورٹ‘ سلمان صفدر نے عمران خان کی صحت سے متعلق رپورٹ جمع کرادی میں نے علیمہ خان اور سلمان راجہ کو عمران خان کی صحت سے متعلق کچھ نہیں بتایا: سلمان صفدر
پاکستان وزیر دفاع کا رمضان سے پہلے افغانستان میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کا عندیہ خواجہ آصف نے گزشتہ 5 سال میں دفاع وطن کے لیے جام شہادت نوش کرنے والوں کی تفصیلات پیش کردیں۔
پاکستان سولر نیٹ بلنگ پالیسی پر عوامی احتجاج؛ وزیراعظم نے معاملے کا نوٹس لے لیا وزیرِاعظم کا پاورڈویژن کوسولر اور گرڈ صارفین کے حقوق کے توازن کیلئے جامع لائحہ عمل بنانے کا حکم
پاکستان اختر مینگل کا قومی اسمبلی کی نشست سے استعفا 17 ماہ بعد منظور سردار اختر مینگل نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفا 3 ستمبر 2024 کو دیا تھا۔
پاکستان آزاد کشمیر کا نیا صدر کون ہوگا؟ بڑی بیٹھک بلا لی گئی ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی ممکنہ حکمت عملیاں کیا ہوسکتی ہیں؟