افغانستان سے ایک انار نہیں آسکتا لیکن دہشت گرد بدستور آرہے ہیں: فضل الرحمان الیکشن کمیشن کٹھ پتلی بن چکا ہے، جعلی مینڈیٹ کی حکومت میں حصہ نہیں لیں گے: سربراہ جے یو آئی
لاپتہ افراد کے معاملے پر بات ہو سکتی ہے، دہشت گردی ناقابلِ قبول ہے: رانا ثناءاللہ بلوچستان کے مسائل ماضی پر افسوس سے نہیں بلکہ سبق سیکھنے سے حل ہوسکتے ہیں: رانا ثناءاللہ
طالبان نے نائن الیون سے پہلے کے دور سے زیادہ خطرناک حالات پیدا کردیے ہیں: صدر مملکت پاکستان طویل عرصے سے کہہ رہا ہے کہ کوئی ایک ملک تنہا دہشت گردی کا مقابلہ نہیں کرسکتا: آصف زرداری
پاکستان راولپنڈی: دفعہ 144 کے نفاذ میں توسیع، 15 روز کے لیے سخت پابندیاں عائد ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقارچیمہ نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
پاکستان اسلام آباد دھماکہ: جاں بحق افراد کی تعداد 33 ہو گئی، درجنوں زیرِ علاج اسلام آباد میں خودکش حملہ داعش نے کیا، افغان ماسٹر مائنڈ سمیت تمام سہولت کار گرفتار: محسن نقوی
پاکستان پی ٹی آئی کا ملک گیر احتجاج، کئی شہروں میں شٹر ڈاؤن نہ ہوسکا تحریک تحفظ آئین پاکستان نے آٹھ فروری کو ملک بھر میں پرامن شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام کی کال دی ہے
پاکستان پاکستان کو غزہ پیس بورڈ کے پہلے اجلاس میں شرکت کی دعوت مل گئی پاکستان کو بھی پیس بورڈ اجلاس میں شرکت کی دعوت موصول، شہباز شریف یا اسحاق ڈارشریک ہونگے: ذرائع
پاکستان لاہور میں بسنت کے دوران حادثات، ایک بچہ جاں بحق، دوسرا زخمی ایک واقعہ شاہدرہ اور دوسرا ڈیفنس سی کے علاقے میں پیش آیا
پاکستان لاہور میں بسنت کا آخری روز، تقریبات کے وقت میں صبح 5 بجے تک توسیع نواز شریف سمیت مقامی اور غیر ملکی مہمانوں کی بسنت کے جشن میں بھرپور شرکت