Aaj News Aaj News

Live Aaj English BRecorder
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
جمعرات 19 فروری 2026
تازہ ترین پاکستان دنیا سائنس/ ٹیکنالوجی کھیل لائف اسٹائل بلاگ/کالم اسپیشل رپورٹس ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ
صفحہ اول ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس

Don't Miss the Latest News

Subscribing is the best way to get our best stories immediately.

وزیراعظم اور اردن کے شاہ عبداللہ دوم کی ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون کی مفاہمتی یادداشتوں کا تبادلہ

وزیراعظم اور اردن کے شاہ عبداللہ دوم کی ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون کی مفاہمتی یادداشتوں کا تبادلہ

وزیراعظم آفس کے جاری اعلامیے کے مطابق ملاقات میں فیلڈ مارشل عاصم منیر، وفاقی وزرا اور اعلیٰ سرکاری افسران بھی موجود تھے۔
سرکاری افسران کے لیے ٹریفک قوانین میں سختی کا اعلان، سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ

سرکاری افسران کے لیے ٹریفک قوانین میں سختی کا اعلان، سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ

دوران ڈرائیونگ موبائل فون کے استعمال پر کوئی رعایت نہیں ہوگی
شہرت کے لیے فیصلے کرنے والے ججز کو چاہیے کہ سیاست میں آجائیں، خواجہ آصف

شہرت کے لیے فیصلے کرنے والے ججز کو چاہیے کہ سیاست میں آجائیں، خواجہ آصف

ججز کا کام عام آدمی کو انصاف فراہم کرنا ہے، تقرریاں اسی معیار کے مطابق ہونی چاہئیں، وزیر دفاع خواجہ آصف
پاکستان
بشریٰ بی بی سے متعلق آرٹیکل اسپانسرڈ ہے، بیرسٹر گوہر

بشریٰ بی بی سے متعلق آرٹیکل اسپانسرڈ ہے، بیرسٹر گوہر

ایسے ہتھکنڈوں سے بشری بی بی کو نہیں توڑا جاسکتا، اس قسم کے آرٹیکل کی ہم مذمت کرتے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان
کراچی میں اب تک کا سب سے بڑا ای چالان جاری

کراچی میں اب تک کا سب سے بڑا ای چالان جاری

ٹریفک پولیس نے ڈمپر مالک کو ایک لاکھ روپے کا ای چالان جاری کر دیا
پاکستان
حیدرآباد میں پٹاخے بنانے والی فیکٹری میں زوردار دھماکا، 5 افراد جاں بحق

حیدرآباد میں پٹاخے بنانے والی فیکٹری میں زوردار دھماکا، 5 افراد جاں بحق

دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی جس کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا
پاکستان
علیمہ خان کی پنجاب بھر میں جائیدادوں کی چھان بین شروع

علیمہ خان کی پنجاب بھر میں جائیدادوں کی چھان بین شروع

بورڈ آف ریونیو کا تمام ڈپٹی کمشنرز کو خط، منقولہ و غیر منقولہ اثاثوں کا ریکارڈ طلب
پاکستان
کراچی: ٹریفک پولیس کو ٹریکرز کا کنٹرول نہ دینے والے ڈمپرز اور ٹینکرز پر پابندی عائد

کراچی: ٹریفک پولیس کو ٹریکرز کا کنٹرول نہ دینے والے ڈمپرز اور ٹینکرز پر پابندی عائد

ٹریفک پولیس کے کنٹرول کے بغیر کوئی ہیوی وہیکل سڑک پر نہیں چلے گی
پاکستان
صدر مملکت کے دستخط؛ آرمی، ایئر فورس اور نیوی ترمیمی بل آئین میں شامل

صدر مملکت کے دستخط؛ آرمی، ایئر فورس اور نیوی ترمیمی بل آئین میں شامل

صدرمملکت آصف علی زرداری نے تینوں ترمیمی بِلوں کی منظوری دے دی
پاکستان
سعودی عرب نے حج 2026 کیلئے سخت طبی شرائط عائد کردیں

سعودی عرب نے حج 2026 کیلئے سخت طبی شرائط عائد کردیں

گردے، دل، جگر، اعصابی و نفسیاتی امراض اور شدید معذوری میں مبتلا افراد کے حج پر مکمل پابندی
پاکستان
جسٹس کے کے آغا کی آئینی عدالت منتقلی کے بعد سندھ ہائیکورٹ میں ججز کی کمی

جسٹس کے کے آغا کی آئینی عدالت منتقلی کے بعد سندھ ہائیکورٹ میں ججز کی کمی

جسٹس کے کے آغا کے وفاقی آئینی جج بننے سے ججز کی تعداد 32 رہ گئی
پاکستان
آئینی ترمیم: لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے بھی استعفیٰ دے دیا

آئینی ترمیم: لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے بھی استعفیٰ دے دیا

اختیارات میں کمی پر جسٹس شمس محمود مرزا نے گزشتہ روز سماعت میں بھی تشویش کا اظہار کیا تھا
پاکستان
اسلام آباد کچہری دھماکا: خودکش جیکٹ تیار کرنے والا درزی گرفتار

اسلام آباد کچہری دھماکا: خودکش جیکٹ تیار کرنے والا درزی گرفتار

پشاور میں تیار کی گئی خودکش جیکٹ اسلام آباد لانے والا سہولتکار بھی گرفتار، مزید انکشافات متوقع
پاکستان
جسٹس کریم خان آغا نے بھی وفاقی آئینی عدالت کے جج حلف اٹھا لیا

جسٹس کریم خان آغا نے بھی وفاقی آئینی عدالت کے جج حلف اٹھا لیا

وفاقی وزارتِ قانون و انصاف نے وفاقی آئینی عدالت میں چھ ججز کی تعیناتی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کیا ہے
پاکستان
بشریٰ بی بی کا عمران خان کے سرکاری فیصلوں پر روحانی اثر، برطانوی جریدے کی رپورٹ میں انکشاف

بشریٰ بی بی کا عمران خان کے سرکاری فیصلوں پر روحانی اثر، برطانوی جریدے کی رپورٹ میں انکشاف

بشریٰ بی بی کی شخصیت اور ان کے اثر و رسوخ نے بعض حلقوں میں شکایات کو جنم دیا کہ وہ سرکاری معاملات میں غیر ضروری دخل اندازی کرتی تھیں
پاکستان
قبضہ مافیا سے ملی بھگت؟ کراچی پولیس نے متاثرہ افراد کے خلاف ہی جھوٹا مقدمہ درج کر لیا

قبضہ مافیا سے ملی بھگت؟ کراچی پولیس نے متاثرہ افراد کے خلاف ہی جھوٹا مقدمہ درج کر لیا

عمرہ، سوات اور اسلام آباد میں موجود شہریوں کے ویڈیو بیانات سامنے آگئے
پاکستان
رشوت لے کر افغان شہری کو چھوڑنے والے ایس ایچ او اور ایس آئی گرفتار

رشوت لے کر افغان شہری کو چھوڑنے والے ایس ایچ او اور ایس آئی گرفتار

انکوائری میں رشوت لینے کا الزام ثابت، تھانہ سٹی خانپور میں مقدمہ درج
پاکستان
وزیراعظم آزاد کشمیر کو ہٹانے کی تیاریاں مکمل، اسمبلی اجلاس طلب

وزیراعظم آزاد کشمیر کو ہٹانے کی تیاریاں مکمل، اسمبلی اجلاس طلب

نیا امیدوار کون ہوگا؟
<<>>

لائیو ٹی وی

ویڈیوز

پاکستان میں رمضان 2026 کی پہلی تراویح

پاکستان میں رمضان 2026 کی پہلی تراویح

عثمان طارق کی کامیابی کے پیچھے دھونی کا ہاتھ؟

عثمان طارق کی کامیابی کے پیچھے دھونی کا ہاتھ؟

رمضان، ورلڈکپ اور پاکستانیوں کے تُکّے

رمضان، ورلڈکپ اور پاکستانیوں کے تُکّے

شکست کا غصہ چکن تندوری پر

شکست کا غصہ چکن تندوری پر

چھوٹی ٹیموں کی حیران کن پرفارمنس کیسے؟

چھوٹی ٹیموں کی حیران کن پرفارمنس کیسے؟

تازہ ترین

کراچی میں سحری کے وقت سلنڈر دھماکا، جاں بحق افراد کی تعداد 16 ہوگئی

کراچی میں سحری کے وقت سلنڈر دھماکا، جاں بحق افراد کی تعداد 16 ہوگئی

لائیو میچ میں سلمان آغا اور کوچ مائیک ہیسن کے درمیان لڑائی

لائیو میچ میں سلمان آغا اور کوچ مائیک ہیسن کے درمیان لڑائی

باجوڑ حملہ: افغان سفارت کار کی دفترِ خارجہ طلبی، پاکستان کا سخت احتجاج

باجوڑ حملہ: افغان سفارت کار کی دفترِ خارجہ طلبی، پاکستان کا سخت احتجاج

تیاری مکمل، رواں ہفتے کے آخر میں ایران پر حملہ ہوسکتا ہے: امریکی میڈیا کا دعویٰ

تیاری مکمل، رواں ہفتے کے آخر میں ایران پر حملہ ہوسکتا ہے: امریکی میڈیا کا دعویٰ

ایران پر امریکی حملے کا خدشہ، اسرائیل نے تیاری شروع کردی

ایران پر امریکی حملے کا خدشہ، اسرائیل نے تیاری شروع کردی

غزہ بورڈ آف پیس کا اجلاس: وزیراعظم واشنگٹن پہنچ گئے

غزہ بورڈ آف پیس کا اجلاس: وزیراعظم واشنگٹن پہنچ گئے

آسٹریلیا میں مسجد کو دھمکی آمیز پیغام موصول، مسلمانوں میں خوف کی لہر

آسٹریلیا میں مسجد کو دھمکی آمیز پیغام موصول، مسلمانوں میں خوف کی لہر

Aaj News Aaj News
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
Aaj English Aaj Entertainment Business Recorder Business Recorder Urdu
Contact Us Privacy Policy About Us Careers Authors Transmission
2026 © AAJ NEWS. All Rights Reserved.