الیکشن کمیشن کا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر طلال چودھری کو نوٹس جاری نوٹس کے ذریعے طلال چودھری سے دو روز میں جواب طلب کیا گیا ہے، ترجمان الیکشن کمیشن پنجاب
شاہ عبداللہ دوم کا ’گلوبل انڈسٹریل اینڈ ڈیفنس سلوشنز‘ کا دورہ، عسکری تعاون بڑھانے پر اتفاق آئی ایس پی آر کے مطابق شاہ عبداللہ دوم نے ٹلہ فیلڈ فائرنگ رینجز کا بھی دورہ کیا، جس میں وزیراعظم شہباز شریف بھی موجود تھے۔
صدر مملکت نے اردن کے شاہ عبداللہ دوم کو ’نشانِ پاکستان‘ سے نواز دیا شاہِ اردن نے صدر آصف علی زرداری کو آرڈر آف دی رینیسانس سے نوازا، جو سربراہانِ مملکت اور معزز شخصیات کو دیا جاتا ہے۔
پاکستان پشاور: نجی ہوٹل سے غیر قانونی طور پر مقیم 5 افغان باشندے گرفتار افغان باشندے پاکستانی دستاویزات کی بنیاد پر سعودی عرب کا ورک پرمٹ ویزا حاصل کرنا چاہتے تھے۔ ایف آئی اے پشاور
پاکستان جنگ مسلط کرنے والوں کو اسی طرح جواب دیا جائے گا جیسا مئی میں دیا تھا، فیلڈ مارشل اردن کے شاہ عبداللّٰہ دوم کے اعزاز میں ایوانِ صدر میں تقریب کا انعقاد ہوا جہاں فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تقریب میں پذیرائی ہوئی
پاکستان اسلام آباد کچہری حملہ: خودکش بمبار کا پہلا حملہ کہاں ناکام ہوا؟ فیض آباد ناکے پر بارودی جیکٹ کی پن نہ نکل سکی، بمبار حملہ کیے بغیر واپس چلا گیا
پاکستان 28ویں آئینی ترمیم کی تصدیق، ملک میں 12 نئے صوبوں کی خبریں زیر گردش خبروں میں زیر گردش 12 نئے صوبوں کے نام کیا ہیں؟
پاکستان اکنامسٹ کی خبر درست ہے، بشریٰ بی بی جنرل فیض کے لیے کام کرتی تھیں: خواجہ آصف موجودہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے جب عمران خان کے بارے میں رپورٹ دی تو عمران خان نے ناراض ہو کر انہیں عہدے سے ہٹا دیا: وزیر دفاع
پاکستان کسی قوت نے بشریٰ بی بی کے خلاف اسٹوری کرنے کا نہیں کہا: مصنفہ اکانومسٹ آرٹیکل بشریٰ بی بی کے پاس کوئی کرامت ہوتیں تو بانی اور بشریٰ آج جیل میں نہ ہوتے اور نہ ہی پی ٹی آئی کی حکومت کو گھر جانا پڑتا، بشریٰ تسکین