اسپیکر پنجاب اسمبلی نے مزید ججز کے استعفوں کا عندیہ دے دیا ابھی کچھ استعفے اور آئیں گے، یہ کھینچا تانی چیف جسٹس بننے کے لیے ہے: ملک احمد خان
اپوزیشن کا 27 ویں ترمیم کے خلاف اسمبلیوں میں احتجاج اور ملک گیر یوم سیاہ منانے کا اعلان تحریک تحفظ آئین پاکستان نے 27 ویں آئینی ترمیم کو آئین کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ قرار دے دیا
9 مئی کو ریڈیو پاکستان پر حملے کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان کمیشن سی سی ٹی وی فوٹیج سمیت تمام شواہد جمع کر کے اپنی رپورٹ کابینہ کو پیش کرے: سہیل آفریدی
پاکستان چیف جسٹس امین الدین خان کا پہلا بڑا فیصلہ، وفاقی آئینی عدالت کا رجسٹرار تعینات کردیا وفاقی آئینی عدالت کے نئے جج کے کے آغا کل حلف اٹھائیں، چیف جسٹس امین الدین خان ان سے حلف لیں گے
پاکستان صدر مملکت نے جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کے استعفے منظور کرلیے دونوں ججز صاحبان نے گزشتہ روز 27 ویں آئینی ترمیم کے معاملے پر استعفیٰ صدرمملکت کو بھجوایا تھا۔
پاکستان وفاقی حکومت نے صحافیوں کے تحفظ کے لیے کمیشن تشکیل دے دیا وزارت اطلاعات و نشریات نے کمیشن کے قیام کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
پاکستان فل کورٹ اجلاس: سپریم کورٹ رولز 2025 میں اہم ترامیم متفقہ طور پر منظور سپریم کورٹ نے سینئر ایڈووکیٹ کا اسٹیٹس محمد منیر پراچہ کو دے دیا
پاکستان پاکستان کسی دہشت گرد گروہ سے مذاکرات نہیں کرے گا، ترجمان دفتر خارجہ افغان طالبان رجیم کا ٹی ٹی پی کے سامنے بے بس ہونے کا بیان ناقابل یقین ہے، طاہر حسین اندرابی کی ہفتہ وار بریفنگ
پاکستان پیپلزپارٹی نے فیصل راٹھور کو وزیراعظم آزاد کشمیر کیلئے نامزد کر دیا راجہ پرویز اشرف اور چوہدری یاسین کی میڈیا سے گفتگو، 27 نمبر مکمل، مزید حمایت کی ضرورت نہیں
پاکستان وفاقی آئینی عدالت کے 3 ججز نے عہدوں کا حلف اٹھالیا حلف لینے والے ججز میں جسٹس حسن اظہر رضوی، جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس عامر فاروق شامل ہیں
پاکستان کراچی میں جاپان فیسٹ 2025 کا رنگا رنگ انعقاد، جاپانی ثقافت کی جھلکیاں پیش جاپان اور پاکستان کی دیرینہ دوستی کا جشن، ثقافتی پرفارمنسز اور نمائشوں سے بھرپور
پاکستان جوڈیشل کمپلیکس خودکش حملہ: کالعدم ٹی ٹی پی کے 4 دہشت گرد گرفتار خودکش حملہ آور کو کمرہ کرائے پر دینے والے سہولت کار کو بھی گرفتار کرلیا گیا
پاکستان جسٹس مسرت ہلالی نے وفاقی آئینی عدالت کاحصہ بننے سے معذرت کرلی سپریم کورٹ کی جسٹس مسرت ہلالی کی طبیعت ناساز، روم نمبر ایک میں معائنہ، بینچ بھی ڈی لسٹ
پاکستان سینیٹ میں آرمی ایکٹ ترمیمی بل کثرتِ رائے سے منظور سینیٹ نے پاکستان ایئر فورس اور نیوی ایکٹ ترمیمئ بِل بھی متفقہ طور پر منظور کرلیا۔
پاکستان لاہور میں وکلا تنظیموں کا آج یومِ سیاہ اور ہڑتال کا اعلان لاہور ہائیکورٹ بار اور لاہور بار ایسوسی ایشن کا مشترکہ اجلاس آج ایوانِ عدل میں ہوگا۔
پاکستان جسٹس امین الدین خان نے وفاقی آئینی عدالت کے پہلے چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا ایوان صدر میں تاریخی تقریب، صدر آصف زرداری نے حلف لیا، وزیراعظم شہبازشریف، مسلح افواج اور سیاسی قیادت شریک