غزہ امن منصوبہ: امریکا کا جاری کردہ مسودہ وہ نہیں جو ہم نے بھیجا تھا، اسحاق ڈار ہم نے بنیادی نکات چھیڑے بغیر اس منصوبے میں کچھ ترامیم کیں، نائب وزیراعظم کی نیوز کانفرس
پاکستان کا زمین کے قریب مار کرنے والے ’فتح-4‘ کروز میزائل کا کامیاب تجربہ فتح فور کی ٹیرین ہَگنگ پرواز کی خصوصیت اسے دشمن کے دفاعی نظام سے بچنے میں مدد دیتی ہے
کراچی میں شدید گرمی کے بعد بادل برس پڑے، موسم خوشگوار ہوگیا محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں مزید ہلکی بارش کے امکانات موجود ہیں
پاکستان اسلام آباد ہائیکورٹ: جج ہمایوں دلاور کے خلاف عمران خان کی دائر درخواست خارج جج ہمایوں دلاور نے الیکشن کمیشن کے ریفرنس پر توشہ خانہ فوجداری کیس میں بانی پی ٹی آئی کو سزا سنائی تھی
پاکستان پاکستان کا ٹرمپ کے مجوزہ ’غزہ امن منصوبے‘ کی حمایت کا اعلان پاکستان اس مشاورتی عمل میں فعال طور پر شریک رہے گا، عاصم افتخار