محکمہ موسمیات نے سندھ بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی منگل کو کراچی میں گرج چمک اور ہلکی سے درمیانی بارش کا امکان
وزیراعظم کا غزہ جنگ کے خاتمے کے لیے صدر ٹرمپ کے 20 نکاتی منصوبے کا خیرمقدم فلسطینیوں اور اسرائیل کے درمیان دیرپا امن بہت ضروری ہے، شہباز شریف
’ہر چیز کا علاج بی آئی ایس پی نہیں‘ — مریم نواز کے بیان پر شازیہ مری کا سخت ردعمل ہر چیز کا علاج بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام نہیں، مریم نواز
پاکستان آزاد کشمیر میں احتجاج کا حق ہے مگر انتشار سے معیشت کو نقصان ہوتا ہے: ترجمان پاک فوج ڈی جی آئی ایس پی آر کا آزاد کشمیر کی مختلف جامعات کے طلبہ سے پلندری میں خطاب سوشل میڈیا پر وائرل
پاکستان بلوچستان اسمبلی میں مائنزاینڈ منرلز ایکٹ کا ازسرِ نو جائزہ لینے کی قرارداد منظور اپوزیشن اور باہر کی جماعتوں کو آفر کی کہ مل بیٹھ کر بات کریں، سرفراز بگٹی
پاکستان عمران خان پی ٹی آئی کے 27 ستمبر جلسے سے ناخوش، پارٹی کو پیغام بھجوا دیا پی ٹی آئی کے حامیوں نے جلسے میں ہونے والی بدانتظامی اور کارکنان پر تشدد کی مذمت کی تھی
پاکستان آزاد کشمیر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال اور مظاہرے، مطالبات کیا ہیں؟ آزاد کشمیر حکومت نے مذاکرات کا عمل شروع کردیا
پاکستان ملک بھر میں ایک مہینے کے لیے بجلی مہنگی ہونے کا امکان اگست میں بجلی کی پیداواری لاگت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، نیپرا
پاکستان سپریم کورٹ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کو کام کرنے کی اجازت دے دی معاملہ صرف ہائی کورٹ کے عبوری حکم تک محدود ہے، سپریم کورٹ کی وضاحت
پاکستان جے ڈی سی کے سربراہ ظفر عباس سے 14 کروڑ روپے ماہانہ بھتہ طلب رقم نہ دینے کی صورت میں ظفر عباس کو جان سے مارنے کی دھمکی بھی دی گئی
پاکستان قاتلانہ حملے میں شدید زخمی سینئر صحافی امتیاز میر انتقال کر گئے امیاز میر ایک ہفتے تک زیر علاج رہنے کے بعد اتوار کی رات زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے