پنجاب میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے کا الرٹ نیا الرٹ جاری شہریوں سے التماس ہے کہ خراب موسم کی صورت حال میں احتیاطی تدابیر اختیار کریں، ڈی جی پی ڈی ایم اے
بلوچستان میں آپریشن کے دوران 13 خوارج ہلاک، خواتین کے بھیس میں ملبوس 4 دہشت گرد گرفتار دہشت گردوں کو اس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ خواتین کا لباس پہن کر علاقے سے نکلنے کی کوشش کر رہے تھے، آئی ایس پی آر
مریم نواز کی تقریر کے بعد پی پی اور ن لیگ میں تناؤ: دونوں جماعتوں کا لفظی جنگ بند کرنے پر اتفاق مریم نواز کے بیانات اور تقاریر پر اعتراض کے بعد دونوں جماعتوں کا افہام و تفہیم سے تمام مسائل حل کرنے پر اتفاق
پاکستان بلوچستان میں سیکورٹی فورسز کے آپریشنز، 18 دہشت گرد ہلاک دہشت گرد ایک بڑی کارروائی کی منصوبہ بندی کر رہے تھے، ذرائع
پاکستان کوئٹہ: ایف سی ہیڈکوارٹر کے قریب خودکش دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 12 ہوگئی فورسز کی بروقت جوابی کارروائی میں خودکش حملہ آور سمیت تمام چھ دہشت گرد مارے گئے
پاکستان کراچی سمیت سندھ بھر میں آج بھی بارش کا امکان بھارتی گجرات سے ہوا کے کم دباؤ کا ایک سسٹم بحیرہ عرب میں داخل ہو رہا ہے
پاکستان غزہ امن منصوبے کی حمایت: اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیے کیا پاکستان پر دباؤ بڑھنے والا ہے؟ ابراہم اکارڈز کا دوسرا مرحلہ شروع ہوتا ہے تو کیا پاکستان پر بھی اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیے دباؤ بڑھ سکتا ہے؟