سولر استعمال کرنے والوں کے ہاتھوں بجلی صارفین پر 200 ارب روپے کا بوجھ پڑگیا گرڈ کی بجلی کی طلب گھٹنے سے پیدا ہونے والا خسارہ عام صارفین پر منتقل کیا جارہا ہے۔
پی ٹی آئی احتجاج سے معیشت کو اربوں کا نقصان ، جاوید لطیف اپنی ہی حکومت پر برس پڑے وفاقی حکومت حکمت عملی نہیں بنا سکی، پاکستان کے ساتھ ظلم کا مداوا کون کرے گا ؟
ملک کے کئی حصوں میں انٹرنیٹ کی جزوی بندش کی اطلاعات، سوشل میڈیا صارفین کو مسائل کا سامنا صرف سکیورٹی کے خدشات والے علاقوں میں موبائل ڈیٹا اور وائی فائی سروس کی بندش کا تعین کیا جائے گا، وزارت داخلہ
پاکستان آئیڈیاز 2024 میں پاکستان اور دیگر ممالک کے درمیان 36 ارب ڈالر کے معاہدوں پر دستخط معاہدے مکمل ہونے میں وقت لگتا ہے، سیکریٹری وزارت دفاعی پیداوار
پاکستان نازیبا ویڈیو وائرل ہونے پر کوہاٹ یونیورسٹی کا ایڈیشنل ڈائریکٹر ایڈمن معطل ویڈیو کی تصدیق ہونے پر سخت تادیبی کارروائی کی جائے گی ، یونیورسٹی انتظامیہ
پاکستان جرگے کے ذریعے کرم تنازعہ کا پر امن حل نکالیں گے، علی امین گنڈاپور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی فریقین سے سیز فائر کی اپیل ، مذاکرات پر زور
پاکستان عمرے کی آڑ میں گداگری کیلئے سعودی عرب جانے کی کوشش ناکام، مزید 10 گرفتار گرفتار ملزمان عمرہ ادا کرنے کے بنیادی طریقہ کار سے مکمل طور پر ناواقف تھے
پاکستان بیرسٹر گوہر کو محسن نقوی کی کال میں احتجاج پر نظر ثانی کی کوئی بات نہیں ہوئی، وقاص اکرم کل کا احتجاج منسوخ ہونے کی کوئی صورت نظر نہیں آتی، شخ وقاص اکرم
پاکستان محسن نقوی کی ڈیڈ لائن: علیمہ خان نے پارٹی رہنماؤں کے فون اٹھانے بند کردئے، بشریٰ بی بی سے مشاورت کا فیصلہ آج مذاکرات کا کوئی امکان نہیں، ایک دو روز میں بریک تھرو کا امکان ہے، بیرسٹر گوہر
پاکستان قلعہ سیف اللہ : تحصیل مسلم باغ کے پولیس لاک اپ سے ملزم کی لاش برآمد ملزم ولی محمد کے لواحقین نے لاش کے ہمراہ کوئٹہ میں احتجاجی دھرنا دے دیا
پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ بات چیت یا مذاکرات نہیں ہو رہے ،عطا تارڑ اسلام آباد میں کسی کو بھی احتجاج یا امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی
پاکستان گنڈاپور باقاعدہ اسٹریٹیجی کے تحت لوگوں کو مروانا چاہتے ہیں، خواجہ آصف بشریٰ بی بی نے آئی ایم ایف سے معاہدہ نہ ہونے کے لیے دعا کی تھی
پاکستان پی ٹی آئی کے 400 سے زائدکارکن گرفتار، جڑواں شہر قلعہ بند، بارات اور میت کو بھی جانے کی اجازت نہ ملی مریض راستوں میں مرنے لگے، موٹرویز، بس اڈے بند اور میٹرو بس سروس معطل ہے، ہزاروں مسافر منزل تک نہ پہنچ سکے
پاکستان پی ٹی آئی احتجاج میں دہشتگردی کا بڑا خطرہ، نیکٹا کی وارننگ جاری فتنہ الخوارج کے افغانستان سے پاکستان میں داخل ہونےکی اطلاعات ہیں
پاکستان بشریٰ بی بی کا احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ، علی امین گنڈاپور لیڈ کریں گے مطالبات کی منظوری کیلئے ہر حد تک جائیں گے، علی امین گنڈاپور
پاکستان پشاور ہائیکورٹ میں ریٹائرڈ اور فوت شدہ ملازمین کے سن کوٹے پر بھرتیاں نہ کرنے کی ہدایت جاری سپریم کورٹ نے ریٹائرڈ اور فوت شدہ ملازمین کے سن کوٹہ پر پابندی عائد کردی ہے، مراسلہ
پاکستان کراچی: سرکاری مخبر کو قتل کرنے والے زینبیون بریگیڈ کے 3 ٹارگٹ کلرز عدالت میں پیش، اہم انکشافات ایرانی حمایت یافتہ کالعدم تنظیم زینبیون بریگیڈ کے تین دہشت گردوں کو موقع پر سے گرفتار کیا تھا
پاکستان 24 نومبر کو کوئی رکن اسمبلی اسلام آباد آیا تو توہین عدالت کی کارروائی ہوگی، فیصل واوڈا صرف اسمبلی نشست ہی نہیں کھونی پڑے گی بلکہ حکومت دھوبی گھاٹ کی طرح دھونے کیلئے تیار بھی ہے، فیصل واوڈا
پاکستان سانحہ کرم کے بعد علاقے میں کشیدگی، پرتشدد واقعات میں متعدد مکانات اور دکانیں تباہ لوئر کرم میں تین مقامات پر فریقین کے درمیان شدید لڑائی جاری ہے
پاکستان نو مئی کے 8 مقدمات، عمران خان کی ضمانت کی درخواستوں پر جلد سماعت کی درخواست پر پڑی پیش رفت انسداد دہشت گردی عدالت کے جج منظر علی گل نے اس معاملے کی سماعت ک
پاکستان وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت کی درخواست کا تحریری حکم نامہ جاری جسٹس وحید خان نےدرخواست پر تحریری حکم جاری کیا
پاکستان لاہور اور پنجاب کیلئے احتجاج کا پلان تبدیل، کال سینٹرز قائم، پشاور اور خیبر سے آنے والے قافلے انٹر چینج پر اکھٹے ہونگے کس مقام پر جمع ہونا ہے یہ معلومات خفیہ رکھی گئی ہیں، گنڈا پور صوابی سے مرکزی قافلے کی قیادت کرینگے
پاکستان کراچی : ڈکیتی کے دوران مزاحمت پرفائرنگ سےایک شخص جاں بحق مقتول سلمان لیاقت آباد کا رہائشی اورچاربچوں کاباپ تھا
پاکستان سندھ کے پانی کے حصے کا ایک بھی قطرہ کہیں نہیں جانے دیں گے، مراد علی شاہ بلاول بھٹو چاہتے ہیں ن لیگ سے جو تحفظات ہیں دور ہوں، وزیراعلیٰ سندھ
پاکستان لاہور میں تعمیراتی کام کے دوران لفٹ گر گئی واقعہ اکبر چوک کے قریب شوروم کی تعمیر کے دوران پیش آیا
پاکستان کراچی میں تیسرے روز بھی موسم گرم رہنے کی پیشگوئی شہر کا فضائی معیار بدستور خراب ہے، محکمہ موسمیات
پاکستان نوکری و نکاح کا جھانسہ دیکر لڑکی سے زیادتی، نجی اکیڈمی کا مالک گرفتار ملزم نے لڑکی کو اکیڈمی میں نوکری کیساتھ ساتھ رہائش کی بھی آفر کی
پاکستان پی ٹی آئی کا کل کا احتجاج منسوخ کرنے پر غور تحریک انصاف اور حکومت کے پس پردہ رابطوں سے کوئی تعلق نہیں، اسٹیبلشمنٹ
پاکستان پی سی بی میں آپریشن کلین اپ، 38 کوچز فارغ یہ برطرفیاں ایک ماہ پہلے تیار ہونے والے پروانے کی روشنی میں کی گئی ہیں
پاکستان ملتان، ایڈز منتقلی کا معاملہ، وی سی نشتر یونیورسٹی اور ایم ایس سمیت 5 ڈاکٹرز معطل وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نشتر اسپتال ملتان کے ڈائیلسز یونٹ سے 25 مریضوں میں ایڈز کی منتقلی کے معاملے پر ایکشن...
پاکستان اسموگ میں کمی، لاہور پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر صبح سویرے ائیر کوالٹی انڈیکس 352 تک پہنچ گیا۔
پاکستان حکومت بلوچستان نے صوبے میں دفعہ 144 نافذ کردی اس سے پہلے حکومتِ پنجاب صوبے بھر میں 3 دن کے لیے دفعہ 144 نافذ کرچکی ہے