ملائیشین رائل ائیر فورس کے سربراہ کا تعلق پاکستان کے کس علاقے سے نکلا ؟ پاکستانی نژاد ملائیشین جنرل اصغر خان کا آبائی علاقے ہری پور کا دورہ ، رشتے داروں سے ملاقات
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر ہنگامی میٹنگ 26 نومبر کو طلب بھارت اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے ممبران شریک ہوں گے، چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل کا فیصلہ ہوگا
بشریٰ بی بی کے ویڈیو بیان کا فارنزک کرایا جاسکتا ہے، رانا ثنا بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی نے ذاتی مقصد کیلئے پورے ملک اور امہ کو نقصان پہنچایا
پاکستان پی ٹی آئی آفیشل ٹوئٹر ہینڈل سے بشری بی بی کا بیان ڈیلیٹ کردیا گیا اس معاملے پر پی ٹی آئی کی قیادت نے بشریٰ بی بی کے بیان سے خود کو الگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے
پاکستان پی ٹی آئی قیادت کا خود کوبشریٰ بی بی کے بیان سے الگ کرنے کا فیصلہ پارٹی قیادت کی تشویش پر بانی کا بشری بی بی کو سیاست سے دوررہنے کاحکم ہے۔
پاکستان سفاک شخص نے آٹھ سالہ بیٹے کو گرم توے بٹھاکر سریے سے پیٹ ڈالا ویڈیو میں بچے کے زخمی واضح دکھائی دے رہے ہیں، پولیس نے درندہ صفت باپ کو گرفتار کرلیا۔
پاکستان 9 مئی کیس ، پہلے 10 مجرمان کو سزائیں سنا دی گئیں سزا یافتہ 10 افراد میں 4 افغان شہری بھی شامل، مختلف علاقوں میں مقیم تھے
پاکستان بشریٰ بی بی کا بیان بلکل مناسب نہیں ہے، محمد زبیر ہمارے ملک میں سیاسی قد بڑھانے کیلئے مذہب کا استعمال ہوتا ہے ، مصطفی نوازکھوکھر
پاکستان موٹر ویز بند، جڑواں شہروں اور لاہور کے تمام داخلی اور خارجی راستے سیل، انٹرنیٹ سروس بند کرنے کا فیصلہ اسلام آباد اور راولپنڈی کے تمام بس اڈے اور ہاسٹلز بھی سیل کردیئے گئے۔ بس اڈوں کو تاحکم ثانی بند کردیا گیا۔
پاکستان ہاتھوں پر ہائی کولیسٹرول کی غیر معمولی یا کم معروف علامات کولیسٹرول جسم کے لیے ضروری ہے تاہم زیادہ تناسب ہلاکت خیز بھی ثابت ہوسکتا ہے۔
پاکستان بشری بی بی کا بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر چلایا گیا، عمران خان سعودی عرب کے ساتھ بہترین تعلقات تھے، بانی پی ٹی آئی کے آفیشل اکاؤنٹ سے تفصیلی ٹؤئٹ
پاکستان اپنا علاج خودکرنے سے اہم ہے اپنا خیال رکھنا، فرحان محمد ہارون جعلی دواؤں سے نپٹ رہے ہیں، برآمدات بڑھانے پر بھی توجہ ہے، ہیلیون پاکستان کے سربراہ کا بزنس ریکارڈر کو انٹرویو
پاکستان ساہیوال : گھریلو تنازع پر سُسرالیوں نے بہو کو زندہ جلا ڈالا وزیراعلیٰ پنجاب نے واقعہ کا نوٹس لےکر ریجنل پولیس آفیسر سے رپورٹ طلب کرلی
پاکستان پاراچنار سے پشاور جانے والی مسافر گاڑیوں پر فائرنگ، جاں بحق افراد کی تعداد 43 ہوگئی مسافر گاڑیاں سیکیورٹی فورسز کی حفاظت میں پاراچنار سے پشاور جارہی تھی
پاکستان بلوچستان میں حالات مختلف ہیں لیکن کے پی میں آپریشن کرنا چاہیے، خواجہ آصف خیبرپختونخوا حکومت کیجانب سے ایکشن نہ لینا دہشتگردوں کی امداد دینے کے مترادف ہے، وزیر دفاع
پاکستان بشریٰ بی بی کا بیان سعودی فرماں روا اور پاکستان کی تضحیک ہے، عون چوہدری دوسروں کو غداری کے سرٹیفکیٹ دینے والے خود ایکسپوز ہو رہے ہیں
پاکستان بشریٰ بی بی کا جو بیان آیا اس سے بڑی کوئی دشمنی نہیں ہوسکتی، وزیراعظم یہ معاشرے میں ایسا زہر گھول رہے ہیں جس کا انہیں اندازہ نہیں، شہباز شریف
پاکستان سعودی عرب پاکستان کا دوست اور محسن ہے، بشریٰ بی بی کا بیان بے بنیاد ہے، (ر) جنرل باجوہ دوست ملک نے بانی پی ٹی آئی کی حکومت کا بھی خیال رکھا تھا ، سابق آرمی چیف
پاکستان آئی ایم ایف مطالبہ پورا ہونے پر پیٹرول کی قیمت 45 روپے فی لیٹر بڑھنے کا خدشہ آئی ایم ایف نے اشیائے خور و نوش پر 15 فیصد سیلز ٹیکس لگانے کی تجویز بھی دی ہے۔
پاکستان سرکاری حج اسکیم کے تحت فضائی کرائے میں کمی سے کتنا فائدہ ہوگا؟ گزشتہ سال فضائی سفر کے لیے عازمین حج سے فی کس 2 لاکھ 34 ہزار روپے چارج کیے گئے تھے
پاکستان سانحہ پارا چنار، 3 روزہ سوگ، کے پی بار کونسل کا کل ہڑتال کا اعلان بار کونسل نے امن و امان کی بحالی کے لیے حکومت کو 15 روز کی ڈیڈ لائن دی ہے
پاکستان کرم میں 14 کلومیٹر کے علاقے میں فائرنگ ہوتی رہی، پہلے اہلکاروں پھر مسافروں کو نشانہ بنایا گیا کرم میں 14 کلومیٹر کے علاقے میں فائرنگ ہوتی رہی، پہلے اہلکاروں پھر مسافروں کو نشانہ بنایا گیا
پاکستان دشمن عناصر کے مذموم عزائم کو ناکام بنانا اولین ترجیح ہے، آرمی چیف آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے 19 نومبر کو ہونے والے قومی ایپکس کمیٹی کے اجلاس کے تناظر میں پشاور کا دورہ کیا
پاکستان بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 7 خوارج ہلاک آپریشن خفیہ اطلاع پر کیا گیا، ہلاک دہشت گردوں سے ہتھیار، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد ہوا،آئی ایس پی آر
پاکستان استحکام پاکستان پارٹی کی تنظیم نو کیلئے 31 رکنی نئی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اعلان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان نے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے ارکان کی منظوری دی
پاکستان پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ، جلسے جلسوں پر پابندی احتجاج کو روکنے کیلئے پولیس کی کارروائیاں، 200 سے زائد کارکنان گرفتار، روٹ کلئیرنس اینڈ مانیٹرنگ کمیٹی تشکیل
پاکستان 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں بشریٰ بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری عدالت کی نیب کو بشریٰ بی بی کو گرفتار کرکے 26 نومبر پیش کرنے کی ہدایت
پاکستان آئینی بینچ کا روسٹر جاری، پاناما پیپرز اسکینڈل سمیت دیگر کیسز آئندہ ہفتے سماعت کیلیے مقرر جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 5 رکنی آئینی بینچ 25 سے 29 نومبر تک اہم مقدمات کی سماعت کرے گا۔
پاکستان توشہ خانہ 2 کیس میں عمران خان کے مچلکے منظور، رہائی کی روبکار جاری اگر بانی پی ٹی آئی کسی اور مقدمے میں مطلوب نہیں تو انہیں رہائی دی جائے، عدالت
پاکستان جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس نعیم اختر افغان آئندہ ہفتے آئینی بینچ کا حصہ نہیں ہوں گے سپریم کورٹ کے آئینی بینچ انتظامی کمیٹی نے آئندہ عدالتی ہفتے کا ججز روسٹر جاری کردیا
پاکستان پاکستان کی آئی ٹی برآمدات 25 ارب ڈالر سے بھی تجاوز کر سکتی ہیں، وزیراعظم شہباز شریف کی آئی ٹی برآمدات کو بڑھانے کے حوالے سے واضح اہداف وضع کرنے کی ہدایت
پاکستان سندھ ہائیکورٹ نے کورٹ رپورٹرز کو اوپن کورٹ میں رپورٹنگ کی اجازت دے دی پیمرا کی جانب سے کورٹ رپورٹنگ پر پابندی کالعدم قرار
پاکستان وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرار دے دیا گیا تمام غیر حاضر ملزمان کی حاضری معافی کی درخواست مسترد کی جاتی ہے، تحریری حکم نامہ جاری
پاکستان کوئٹہ میں مغربی بائی پاس پر پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکا دھماکے میں مددگار پولیس کی گاڑی کو جزوی نقصان پہنچا، پولیس
پاکستان عالمی دفاعی نمائش: سی ویو کے ساحل پر کراچی شو، مسلح افواج کا طاقت کا مظاہرہ تقریب میں وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی
پاکستان عوام تیاری کرلیں، محکمہ موسمیات نے بارش سے متعلق بڑی پیشگوئی کردی ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان
پاکستان بشریٰ بی بی کے ’ویڈیو بیان‘ پر بیرسٹر سیف نے ہاتھ اٹھا لیا مشیرِ اطلاعات خیبر پختونخوا کی عمران خان کی اہلیہ کے بیان پر وضاحت
پاکستان حکومت نے پی ٹی آئی کو ٹف ٹائم دینے کیلئے کراچی سے نفری منگوالی سندھ کے مختلف ٹریننگ سینٹرز کے زیر تربیت جوان اسلام آباد روانہ
پاکستان وزیراعلیٰ سندھ کا وفاقی حکومت سے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس بلانے کا مطالبہ آئین کے آرٹیکل (3) 154 کے تحت ہر 90 دن کے اندر اجلاس بلانا ضروری ہے، مراد علی شاہ
پاکستان بشریٰ بی بی کے سعودی عرب پر مداخلت کے الزام پر اسحاق ڈار کا رد عمل آگیا سیاسی مقاصد کے لئے ملکی خارجہ پالیسی سے نہ کھیلا جائے، نائب وزیراعظم
پاکستان پاکستانی خواتین کیلیے ڈیجیٹل رسائی اور معاشی مواقع بہتر بنانے کا عزم بنکاک میں منعقدہ ایشیا پیسیفک وزارتی کانفرنس میں اہم تجاویز سامنے آئیں، عقیل ملک کا خطاب