احتجاج سے ملک کو روزانہ 190 ارب کا نقصان ہوتا ہے، وزیر خزانہ لاک ڈاؤن اور احتجاج کی وجہ سے ٹیکس وصولیوں میں کمی ہوتی ہے
بیرون ملک کئی شہروں میں پی ٹی آئی کا احتجاج، لندن اور اٹلی میں تاریخ رقم مقررین نے موجودہ حکومت کو غیر منتخب قرار دیتے ہوئے ان سے حکومت چھوڑنے کا مطالبہ کیا
گاڑیوں میں بیٹھیں، ٹائم ضائع ہو رہا ہے، بشریٰ بی بی کا کنٹینر سے اعلان غازی بروتھا نہر کے قریب پنجاب پولیس کی جانب سے پی ٹی آئی کے کارکنوں پر شیلنگ
پاکستان بارات کی شکل میں اسلام آباد جانے والے مبینہ پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاری، دولہا خود کارڈ لیکر پولیس کے پاس پہنچ گیا پی ٹی آئی کارکنان پولیس کو دھوکہ دینے اور گرفتاریوں سے بچنے کیلئے مختلف طریقے اختیار کر رہے ہیں
پاکستان کرم میں آگ لگی ہے، کے پی حکومت غائب ہے، بلاول بھٹو چند روز میں 80 افراد کی ہلاکت ہوئی ہے، چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی
پاکستان پی ٹی آئی لاہور کی نئی حکمت عملی، 700 کارکنان گرفتار، راستے کھلنے لگے لاہور میں کئی مقامات پر پی ٹی آئی کارکنان اور پولیس میں تصادم
پاکستان اسلام آباد میں کل سرکاری ادارے کھلیں گے یا نہیں ؟ وفاقی دارالحکومت میں جگہ جگہ کنٹینرز لگ گئے، سیکیورٹی اداروں کے اہلکار اور پولیس تعینات
پاکستان کراچی سے پی ٹی آئی کے 5 ڈرامہ باز اسلام آباد نکلے، 3 واپس آگئے، سعدیہ جاوید پی ٹی آئی ڈرامہ بشریٰ اینڈ فرح گوگی کمپنی کی سیاسی لانچنگ ہے ، ایم پی اے
پاکستان صوبے کی بار بار چڑھائی کا حل، ’حکومت عمران خان کو خیبرپختونخوا کی کسی جیل میں شفٹ کردے‘ عجیب بات ہے کہ حکومت ملک بند کرنے کیلئے یہ ہائیکورٹ کا سہارا لے رہی ہے، شاہد خاقان عباسی
پاکستان کون کون سے شہروں کیلئے ٹرینیں بند ہیں؟ ریلوے حکام نے بتا دیا ریلوے اسٹیشنوں پر قائم بکنگ کاؤنٹرز پر مسافروں کو فوری رقم واپسی کی پیشکش
پاکستان گنڈا پور کے جلد غائب ہونے کی خبر آئے گی ، مریم اورنگزیب فرنچائز پی ٹی آئی کا آج دیوالیہ ہوگیا ، عوام نے اسے مسترد کردیا ہے
پاکستان مذہبی منافرت پھیلانے کی کوشش پر بشریٰ بی بی کیخلاف مزید مقدمات درج اہلیہ عمران خان نے لوگوں کو ورغلانے کے لیے نفرت انگیز بیان دیا، متن ایف آئی آر
پاکستان بیلاروس کا اعلیٰ سطح کا وفد براستہ فیض آباد اسلام آباد پہنچ گیا بیلاروس کے صدر دو روزہ سرکاری دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے
پاکستان احتجاج کا پہلا دن: خیبرپختونخوا سے پی ٹی آئی کے تمام قافلے پنجاب میں داخل، رکاوٹوں کا سامنا پی ٹی آئی احتجاج کے باعث پنجاب اور خیبرپختونخوا کا زمینی رابطہ منقطع
پاکستان کرم میں7 دن کیلئے سیز فائر، ایک دوسرے کے افراد اور لاشیں واپس کرنے پر اتفاق مشیراطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف کی سربراہی میں حکومتی جرگہ کرم سے واپس پشاور پہنچ گیا
پاکستان راولپنڈی میں بزرگ شہری کو دل کا دورہ، راستوں کی بندش سے ایمبولینس نہ پہنچ سکی شہری کو اس کے بیٹے نے موٹر سائیکل پرعلاج کیلئے اسپتال منتقل کیا
پاکستان ڈی چوک پر جماعت اسلامی کے رہنما سے بدکلامی ، پولیس افسر کی معطلی کا مطالبہ میاں اسلم اسلام آباد کے عوامی نمائندے اور سابق رکن قومی اسمبلی ہیں ، ترجمان جماعت اسلامی
پاکستان پیر کو کن کن شہروں میں تعلیمی ادارے بند رکھے جائیں گے؟ حکومت بلوچستان کا بھی کل ہڑتال کے باعث تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
پاکستان راستے کھلے ہیں، کوئی سڑک بند ہے تو ساتھ ایک لین کھلی ہے، آئی جی اسلام آباد اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ ہے، کسی قسم کے احتجاج، ریلی یا مجمے کے جمع ہونے پر پابندی ہے، علی ناصر رضوی
پاکستان پی ٹی آئی احتجاج بیوٹی پارلر سےتیار ہونے کیلئے آئی دلہن بتی چوک پر پھنس گئی دلہن نے پیدل چل کر بتی چوک کراس کیا ، موٹرسائیکل پر بیٹھ کر شاہدرہ کیلئے روانہ ہوگئی
پاکستان حکومت نے خود ہی ہمارا پلان پورا کر دیا، ڈاکٹرعارف علوی تمام رکاوٹیں عبورکریں گے، ہمارے احتجاج کے لئے 3 لاکھ شیل کافی نہیں
پاکستان محسن نقوی کا کئی شہروں کا فضائی دورہ، ’اس بار سڑکیں اتنی بند نہیں جتنی پچھلی بار بند ہوئیں‘ موبائل سروس چل رہی ہے، صرف انٹرنیٹ بند کیا گیا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ
پاکستان پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد میں خاتون پولیس اہلکار کم سن بچے کے ساتھ ڈیوٹی دینے پر مجبور ’شیلنگ ہوئی تو میں اپنے بچے کو لے کر بھاگ جاؤں گی‘
پاکستان ’پی ٹی آئی رہنما دھرنے سے جان چھڑانے کیلئے خود گرفتاریاں دے رہے ہیں‘ طارق فضل چوہدری نے پی ٹی آئی احتجاج کو ناکام قرار دے دیا
پاکستان بشری بی بی اور گنڈاپور میں تلخ کلامی کی اطلاعات، قافلے کی روانگی میں تاخیر قافلے کی قیادت پر جھگڑا ہوا، ذرائع
پاکستان پی ٹی آئی کا ناٹک آج ختم ہو جائے گا، احسن اقبال عدالتوں میں جاکر اپنی بے گناہی ثابت کریں، اگر عدالتیں انہیں رہا کرتی ہیں تو ان کی رہائی ممکن ہوجائے گی، وفاقی وزیر
پاکستان پی ٹی آئی کے 4 اراکین اسمبلی سمیت کئی قائدین گرفتار، فیصل آباد، سیالکوٹ میں جھڑپیں احتجاج میں شرکت کیلئے جانے والے رہنماؤں اور کارکنوں کی گرفتار کا سلسلہ جاری
پاکستان بیرسٹر گوہر اور علی امین گنڈاپور نے حکمت عملی بتادی جہاں روکا گیا وہیں بیٹھیں گے۔ قافلے اسلام آباد میں داخل ہوگئے تو بیرسٹر گوہر شامل ہوں گے
پاکستان کراچی کلفٹن میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 4 ملزمان ہلاک ملزمان کے قبضے سے 4 پستول اور ایمونیشن کے ساتھ 2 موٹرسائیکلیں بھی برآمد
پاکستان ملک کو کنٹینرستان بنادیا، چچا بھتیجی لاشیں گرانا چاہتے ہیں ، بیرسٹر سیف بیرسٹرسیف نے سندھ اور بلوچستان سے آنے والے قافلوں پر اسٹریٹ فائرنگ کے واقعے کی مذمت
پاکستان لاہور میں تحریک انصاف کا ایک بھی انقلابی نظر نہیں آرہا، عظمیٰ بخاری بشریٰ بی بی قوم کو جاگنے کا کہہ کر خود سو رہی ہیں، وزیر اطلاعات پنجاب
پاکستان ریلوے ملازمین نے کوئٹہ سے روانہ ہونے والی ٹرینیں احتجاجاً روک دیں ریلوے ملازمین کے گھروں کو مسمار کرنے کیخلاف ریلوے اسٹیشن کوئٹہ میں احتجاجی دھرنا
پاکستان پی ٹی آئی اور حکومت کے درمیان مذاکرات اور رابطے رانا ثنا اللہ، محسن نقوی اور ایک اعلیٰ سیاسی شخصیت نے پی ٹی آئی سے رابطہ کیا
پاکستان اسلام آباد میں اب تک 1520 پی ٹی آئی کارکن گرفتار، ایکسپریس وے میدان جنگ، ڈی چوک تاحال پرسکون تحریک انصاف کے احتجاج کے باعث جڑواں شہروں میں نظام زندگی معطل
پاکستان پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد میں 135 بلاکنگ پوائنٹ قائم، بعض مقامات پر شہریوں کو گزرنے کی اجازت اسلام آباد اور راولپنڈی میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، 6 ہزار پولیس اہلکار و افسران تعینات
پاکستان کرم: قبائلی کشیدگی میں شدت، مزید 31 ہلاکتیں، حکومتی ہیلی کاپٹر پر بھی فائرنگ وفاقی وزیر داخلہ کا دورہ پارا چنار خراب موسم کے باعث ملتوی کر دیا گیا
پاکستان پی ٹی آئی رہنما کا صوابی جانے والی مشینری پر نامعلوم افراد کے حملے کا دعویٰ حملہ آوروں نے مشینری کے ٹائروں پر فائرنگ کر کے انہیں ناکارہ بنا دیا
پاکستان راولپنڈی: سی ٹی ڈی سے فائرنگ کا تبادلہ، فتنہ الخوارج کے 3 دہشت گرد ہلاک دہشت گردوں سے خودکش جیکٹ، سیفٹی فیوز وائر، رائفلیں، آئی ای ڈی بم، گولیاں، بارودی مواد برآمد
پاکستان اسلام آباد میں کنٹینرز میں آگ لگ گئی آگ ویلڈنگ کے دوران لگی، کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا، ریسکیو حکام
پاکستان پنجاب مجھے دے دیں کچھ بھی نہیں ہوگا، سردار سلیم حیدر موجودہ حکومت کو چاہیے پی ٹی آئی سے مسئلہ سیاسی طورپر حل کرے ، گورنر پنجاب