پنجاب میں بیوی سے جھگڑے پر باپ نے 2 کمسن بچیاں نہر میں پھینک یسکیو 1122 نے 8 سالہ بچی کو بچا لیا جبکہ اس کی 10 سالہ بہن ڈوب گئی
آرمی کا شکر گزار ہوں انکی وجہ سے ہم شام جیسے نہیں ہیں، مفتاح اسماعیل اگر نواز شریف 9 تاریخ کو کہتےمیں ہار گیا تو وہ ان کی جیت ہوتی، سابق وفاقی وزیر
کراچی میں سی ٹی ڈی اہلکاروں کے جرائم پیشہ افراد سے تعلقات، رپورٹ میں اہم انکشافات چھالیہ کی اسمگلنگ میں سی ٹی ڈی کی بکتر بند گاڑی استعمال کی گئی، ایک اہلکار نے چھالیہ رکھنے کے لیے گودام بھی بنا رکھا ہے، رپورٹ
پاکستان پاکستانی پرچم لہرانے پر یونان میں گرفتار پاکستانی خاتون رہا مونا خان کو ہائیکنگ کے دوران پاکستان کا قومی پرچم لہرانے کے جرم میں گرفتار کیا گیا تھا
پاکستان نیٹ میٹرنگ: آئی پی پیز کے بجائے پاکستانی عوام پر دباؤ ڈالنے کی حکومتی پالیسی ملک میں رہائشی اور کمرشل دونوں ملا کر میں سولر انسٹالیشن سے 2 ہزار میگاواٹ حاصل ہوتا ہے
پاکستان پاکستان تحریک انصاف کا لاہور میں مرحلہ وار احتجاج کا اعلان تحریک انصاف ہر روز لاہور کے ایک صوبائی حلقے میں احتجاج ریکارڈ کروائے گی
پاکستان کوٹ ادو: ٹرک اور مسافر وین میں تصادم، ایک ہی خاندان کے 11 افراد جاں بحق مسافر وین ملتان سے بھکر کی طرف جا رہی تھی
پاکستان فیصل کریم کنڈی کس کی اجازت کے بغیر گورنر ہاؤس سے نہیں نکل سکتے؟ فیصل کریم اپنی حیثیت کے مطابق کام کریں، بیرسٹر سیف
پاکستان اسلام آباد پولیس افسر کی مشتاق خان سے ’دھمکی آمیز انداز میں گفتگو‘، حکام کا وضاحتی بیان اسلام آباد پولیس کے افسر کی جانب سے ’سیو غزہ موومنٹ‘ کے رہنما اور سینئر سیاستدان مشتاق احمد سے انگلی اٹھا کر بات...
پاکستان ایک روزہ حج پیکج کیا ہے اور اس کی ضرورت کیوں محسوس ہوئی؟ سعودی حکام کے مطابق اس پری پیڈ پیکج کے کئی فوائد حاصل ہوں گے
پاکستان علی امین گنڈاپور کا آرمی چیف سے ملاقات کا انکشاف اپنے صوبے کے شیئرپر کوئی سمجھوتا نہیں کریں گے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
پاکستان اسلام آباد میں مظاہرین کی ہلاکت پر فوجی افسر گرفتار پولیس نے ملزم کے خلاف ایف آئی آر درج کرکے قانونی کارروائی کے لیے ملٹری پولیس کے حوالے کردیا، ترجمان اسلام آباد پولیس
پاکستان بھائی وزیراعظم، بیٹی وزیراعلیٰ پنجاب، اب نواز شریف کو زیادتی کا ذکر نہیں کرنا چاہیے، گورنر پنجاب مولانا صاحب خطرہ نہیں بنیں گے۔ جب ضرورت محسوس ہو گی تو زرداری صاحب انکو منا لیں گے۔ سلیم خان
پاکستان پنجاب میں سولر فیکٹریاں لگانے کی تیاری اسوقت پنجاب میں سولر انجری میں سرمایہ کاری کا بہترین وقت ہے، صوبائی وزیر صنعت
پاکستان دکان سے ٹیشو پیر لینا اہلکار کو مہنگا پڑ گیا، ویڈیو وائرل معاملے پر اعلیٰ افسران کا ایکشن ، پولیس اہلکار کو معطل کردیا
پاکستان جنوبی پنجاب میں خاتون کو 8 لاکھ روپے میں فروخت کرنے کا انکشاف پولیس نے پولیس نے خاتون کو بازیاب کر کے 3 ملزمان گرفتار کرلیا
پاکستان پولیس یونیفارم میں ملبوس ڈاکوؤں کا گھر پر دھاوا، 2 کروڑ سے زائد کی ڈکیتی ڈاکوؤں نے بچوں اور خواتین کو کمرے میں بند کرکے یرغمال بنائے رکھا
پاکستان پشاور: گرمی کی شدت میں اضافہ، صوبے کےاسکولوں کے اوقات کار تبدیل پشاور میں گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی صوبے کےاسکولوں کے اوقات کار تبدیل کردیےگئے۔ محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے...
پاکستان سابق اداکارہ اور ماڈل پر فائرنگ، خاتون نے شوہر پر قتل کا الزام لگا دیا میرا خاوند مجھے دو ماہ سے قتل کی دھمکیاں دے رہا ہے، میرے پاس سارے ثبوت ہیں، سیلون مالکن
پاکستان پی سی بی کا ٹی 20 ورلڈ کپ کیلیے نائب کپتان مقرر نہ کرنے کا فیصلہ اگر کسی کو نائب کپتان لگانا ہوتا تو قومی اسکواڈ کے ساتھ ہی اعلان کیا جاتا ہے، ذرائع
پاکستان لاہور پولیس نے 91 مرتبہ ای چالان کی خلاف ورزی کرنے والی گاڑی پکڑی لی ڈرائیور نے 44 ہزار سے زائد کاجرمانہ ادا کردیا
پاکستان پشاور میں حکومتی رکن کی پیسکو سب ڈویژن میں زبردستی انٹری: چیف انجینئر کا جوابی وار پیسکو چیف انجینئر نے پشاور پولیس کو مقدمہ درج کرنے کیلئے درخواست کردی، فیڈرز آن کرنے کی ویڈیو بھی وائرل
پاکستان موبائل فون چوری کےالزام پرنوجوان پر بہیمانہ تشدد، زندہ جلانےکوشش تشددکی فوٹیج سوشل میڈیا پروائرل،ایس ایس پی حیدرآباد کا نوٹس
پاکستان ’دوسری شادی کیلیے پہلی بیوی سے اجازت کا قانون خلاف اسلام ہے‘ قانون وفاقی شرعی عدالت میں چیلنج دائر درخواست میں وزرات قانون، اسلامی نظریاتی کونسل سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا
پاکستان ڈیرہ اسماعیل خان میں بس پر دہشت گردوں کا حملہ، مسافروں کو اغوا کرنے کی کوشش دہشتگردوں نے طالبان کے خلاف بیان اور حکومت کے ساتھ دینے پر جان سے مارنے کی دھمکی بھی دی
پاکستان پاکستان نے بحر ہند میں اپنا جنگی جہاز ’پی این ایس اصلت‘ تعینات کردیا یہ جہاز جدید ترین ہتھیاروں اور سینسروں سے لیس ہے، آئی ایس پی آر
پاکستان بجلی کا مسئلہ ہماری حدود اور کے الیکٹرک کی پالیسیاں سمجھ سے باہر ہیں، سعید غنی بل ادا کرنے والے کو 24 گھنٹے بجلی ملنی چاہئے، وزیر بلدیات
پاکستان سندھ میں جائیداد کی رجسٹریشن کا قانون تبدیل سندھ بھر میں تمام غیر منقولہ املاک ای رجسٹر ہوں گی، آن لائن درخواست دینا ہوگی، سروس سینٹرز اور فارمیٹ متعین
پاکستان مشعال ملک نے بھارت سے اپنے شوہر کے ساتھ ملاقات کرانے کا مطالبہ کردیا اقوام متحدہ بھارت سے ملاقات کے تحفظ کا تحریری حکم نامہ لے، مشعال ملک
پاکستان نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے ٹول ٹیکس میں بڑا اضافہ کردیا اضافے کے بعد کون سے ہائی وے پر ٹول ٹیکس کتنا دینا ہوگا؟
پاکستان کے الیکٹرک نے عوام پر بجلی گرانے کا 7 سالہ منصوبہ تیار کرلیا ٹیرف میں 10 روپے 69 پیسے فی یونٹ اضافے کی استدعا، نیپرا نے تمام اسٹیک ہولڈرز سے آرا طلب کرلیں
پاکستان وفاق کی سُود اور گردشی قرضوں کا بوجھ صوبوں پر ڈالنے کی تیاری قابلِ تقسیم مالیاتی وسائل کا 42.5 فیصد وفاق کے پاس رہ گیا، اخراجات گھٹائے جانے چاہئیں، وزیر مملکت برائے خزانہ
پاکستان سرگودھا میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے الزام کے بعد مشتعل ہجوم کی ہنگامہ آرائی پولیس نے الزام کا سامنا کرنیوالی فیملی کو ریسکیو کرکے محفوظ مقام پر منتقل کردیا
پاکستان رکن اسمبلی فضل الہیٰ نے گرڈ اسٹیشن میں داخل ہوکر بند فیڈرز چالو کردئے، پیسکو کے ساتھ مذاکرات کامیاب اب اگر زیادہ لوڈشیڈنگ کی تو ہم پھر آئیں گے، فضل الہیٰ
پاکستان لاہور کے گنگا رام اسپتال سے قیمتی سامان چوری، پولیس نے ملزمان کے بجائے عملہ گرفتار کرلیا انتظامیہ نے سی سی پی او کا احتجاجی مراسلہ بھیج دیا
پاکستان بلوچستان میں روٹی 60 روپے تک کی فروخت ہونے لگی شہریوں کا حکومت سے مہنگائی کنٹرول کرنے کیلئے اقدامات کا مطالبہ
پاکستان بھارتی اسمگلر کی پاکستان میں داخلے کی کوشش ناکام ، رینجرز نے گرفتار کرلیا قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعد اسمگلر بھارتی حکام کے حوالے
پاکستان ٹھٹھہ میں ڈمپر کی گاڑی کو ٹکر، 6 افراد جاں بحق 8 زخمی زخمیوں کو تشویشناک حالت میں حیدرآباد منتقل کردیا گیا
پاکستان کراچی میں سلینڈر دھماکا، 5 خواتین سمیت 8 افراد زخمی تمام زخمیوں کو سول اسپتال کے برنس وارڈ منتقل کردیا گیا
پاکستان قتل اور ڈکیتی میں ملوث ملزمان کو رشوت لے کر چھوڑنے والے پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج چھوڑا گیا ایک ملزم بعدازاں گرفتاری کے بعد مبینہ پولیس مقابلے میں اپنے ہی ساتھیوں کی گولیوں کا نشانہ بنا
پاکستان کار میں دم گھٹنے سے دو بچے جاں بحق بچوں کے والد کار سے اتر کر گھر چلے گئے اور بچے گاڑی میں ہی رہ گئے
پاکستان آزاد کشمیر میں آئے روز ہڑتال سے سیاح خوفزدہ، گیسٹ ہاؤس ویران چند دن کی ہڑتال سیاحت کو کئی سال پیچھے لے گئی، ہوٹل مالکان
پاکستان میدانی علاقوں میں سورج آج بھی آگ برسائے گا، ہیٹ ویو کے خطرات برقرار لوڈ شیڈنگ نے شہریوں کو دوہرے عذاب میں مبتلا کردیا
پاکستان سعودی عرب اور امارات پاکستان میں سرمایہ کاری ایس آئی ایف سی کے ذریعے کرنا چاہتے ہیں ، وزیراعظم ے لیے معاہدہ ہوگیا،صوبائی حکومتوں کو ساتھ لے کر چل رہے ہیں، شہباز شریف
پاکستان حج آپریشن: پہلی فلائٹ سے عازمین جدہ پہنچ گئے 24 مئی سے نو جون تک 114 پروازیں مزید 34ہزار 4 سو 22 پاکستانی عازمین کو جدہ لے جائیں گی۔