آئندہ 2 روز تک کن علاقوں میں شدید ترین گرمی اور لو چلنے کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
یوسف رضا گیلانی نے پیپلزپارٹی سینٹرل پنجاب کی ناکامی کی وجہ بتادی پنجاب میں پیپلزپارٹی مستحکم کیوں نہیں ہوسکی، چیئرمین سینیٹ نے تمام کچا چھٹا کھول دیا
رہنما پی ٹی آئی کی مشکلات کم نہ ہوسکیں: شاہ محمود قریشی مزید 8 مقدمات میں گرفتار عدالت نے سکیورٹی خدشات کی بناء پر وائس چئیرمین پی ٹی آئی کو لاہور منتقل کرنے سے منع کر دیا
پاکستان وزیراعظم کا ناروے کے ہم منصب سے رابطہ، فلسطین کو تسلیم کرنے کا فیصلے کا خیرمقدم شہبازشریف نے ناروے کے وزیراعظم کو دورہ پاکستان کی دعوت بھی دی
پاکستان جماعت اسلامی کا عید کے بعد آئین کی بالادستی کیلئے تحریک شروع کرنے کا اعلان 76 سالوں سے ملک پر اشرافیہ قابض ہیں، تمام اداروں کو اپنی حدود میں رہتے ہوئے کام کرنا ہوگا، حافظ نعیم
پاکستان گورنر پنجاب کا ہتک عزت بل پر مشاورت کے بغیر دستخط سے انکار ہتک عزت بل پر تمام اسٹیک ہولڈرز سے مزید مشاورت کروں گا، سردار سلیم حیدر
پاکستان آرمی چیف کا ایرانی افواج کے سربراہ سے رابطہ، ہیلی کاپٹر حادثے پر گہرے دکھ کا اظہار مرحوم صدر ابراہیم رئیسی اور وزیرخارجہ امیرعبداللہ پاکستان کے سچے دوست تھے، جنرل عاصم منیر
پاکستان ایم پی اے فضل الہٰی پھر منظر عام پر، دوبارہ گریڈ اسٹیشن پر دھاوا بولنے کی دھمکی واپڈا حکام نے قران و حدیث پر یقین دہانی دی تھی کہ وہ اپنے وعدوں پر قائم رہیں گے لیکن مکر گئے، فضل الہٰی
پاکستان سندھ حکومت کا کراچی سیف سٹی پراجیکٹ شروع کرنے کا فیصلہ، منصوبے پر کتنی لاگت آئے گی؟ سیف سٹی منصوبے کا پہلا مرحلہ کتنے ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے؟
پاکستان پاکستان ون چائنہ پالیسی کی حمایت کرتا ہے، وزیراعظم پاکستان تائیوان کوعوامی جمہوریہ چین کا ناقابل انتقال حصہ سمجھتا ہے، شہباز شریف
پاکستان ایس آئی ایف سی اجلاس میں کیا ہوا؟ علی امین گنڈا پور نے عمران خان کو بتا دیا ملاقات میں پارٹی اور ملکی سیاسی صورتحال کے بارے میں بھی بات چیت کی گئی
پاکستان بشام حملے کا معاملہ افغانستان کے سامنے اٹھایا، کوئی مثبت جواب نہیں ملا، وزیر داخلہ ہمیں اندازہ ہے کہ کونسی طاقتیں ہیں جو پاکستان کے حالات خراب کرنا چاہتی ہیں، محسن نقوی
پاکستان لاہور میں فائرنگ سے سنگین نوعیت کے مقدمات میں مطلوب ایک شخص جاں بحق مقتول کی شناخت وحید بٹ کے نام سے ہوئی، جو چند روز قبل ہی جیل سے رہا ہوکر آیا تھا، پولیس
پاکستان ٹانک میں گاڑی کھائی میں جاگری، 3 خواتین اور ایک بچی جاں بحق ، 7 زخمی ق گاڑی بریک فیل ہونے کی وجہ سے کھائی میں گری، ریسکیو ذرائع
پاکستان ’عمران خان سے نہیں ملوایا جا رہا‘، شہریار آفریدی پارٹی کے معاملات پر پھٹ پڑے عمران خان کی عزت اور پارٹی کے اتحاد کے لیے خاموش ہوں، شہریار آفریدی
پاکستان وزیراعظم سے پیپلز پارٹی کے وفد کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی پیپلز پارٹی نے بجٹ کی منظوری میں حکومت کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کروا دی، ذرائع
پاکستان یاسمین راشد سروسز اسپتال سے ڈسچارج، واپس جیل بھیج دیا گیا مبینہ طور پر یاسمین راشد کو اسپتال انتظامیہ پر دباؤ ڈلواکر ڈسچارج کرکے جیل منتقل کیا گیا، وکیل
پاکستان تین شہروں کے سیمپلز میں پولیو وائرس کی تصدیق، جینیاتی تعلق کوئٹہ سے رواں سال 38 اضلاع کی سیوریج پولیو وائرس سے آلودہ ہو چکی
پاکستان سرگودھا میں توہین قرآن پر توڑ پھوڑ اور تشدد، 40 خواتین سمیت تقریباً 500 ملزمان نامزد ہنگامہ آرائی، توڑ پھوڑ، گھر اور کارخانے کو جلانے کے الزام میں 28 افراد گرفتار ہیں، پولیس
پاکستان مرکز اور پنجاب میں جگہ دیکھ کر حکومت میں شمولیت کا فیصلہ کریں گے، یوسف رضا گیلانی ہم سب سے مذاکرات کیلئے تیار ہیں، دیکھنا یہ ہے کہ پی ٹی آئی کس سے مذاکرات کرتی ہے، چئیرمین سینیٹ
پاکستان پشاور کے جنرل ایریا میں آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک، کیپٹن سمیت 2 فوجی شہید، نماز جنازہ ادا انٹیلی جنس آپریشن میں 3 دہشت گرد زخمی بھی ہوئے، آئی ایس پی آر
پاکستان نواز شریف آئندہ ماہ ملک گیر دورے کریں گے، پہلا نمبر کراچی کا نواز شریف کے دوروں کا شیڈول تیار کرلیا گیا، ذرائع
پاکستان امیرِ کویت اور امیرِ قطر نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی کویتی اور قطری سفرا نے وزیرتاعظم کو خط پیش کئے
پاکستان غضب کی گرمی نے عوام کے ہوش اڑا دیے، پارے کی نصف سنچری ہونے کا امکان گرمی کی شدت ریکارڈ درجہ حرات سے زیادہ محسوس ہونے لگی
پاکستان شدید گرمی، اسکول اور کالجز کے اوقات کار تبدیل تعلیمی ادارے کتنے بجے کھلیں گے اور چھٹی کب ہوگی؟
پاکستان قربانی کا جانور باندھنے پر جھگڑا، چھری کے وار سے نوجوان جاں بحق مقتول معیز اپنا جانور لینے گیا تو باڑے والوں نے اضافی رقم مانگی، اہل خانہ
پاکستان بلوچستان کے ٹرانسپورٹرز نے پہیہ جام ہڑتال مؤخر کردی آج سے بلوچستان بھر کی شاہراہیں بلاک کردیں گے، ٹرانسپورٹرز اتحاد
پاکستان لاہور ہائی کورٹ کے سابق جج کو بھی دھمکیاں ملنے لگیں، مقدمہ درج ملزمان جسٹس (ر) طارق عباسی اور ان کی فیملی کو نقصان پہنچانے کے درپے ہیں، ایف آئی آر
پاکستان جون میں نئی ہیٹ ویوز اور گلیشیرز پگھلنے سے سیلاب کا بھی خطرہ محکمہ موسمیات کا الرٹ، این ڈی ایم اے اور دیگر اداروں کو اقدامات کی ہدایت، وزیر اعظم کی رابطہ کار کی پریس کانفرنس
پاکستان علی امین گنڈاپور وزارت داخلہ پہنچ گئے، صوبے کے معاملات مل بیٹھ کر حل کرنے پر اتفاق رہنماؤں میں کل دوبارہ ملاقات کا فیصلہ
پاکستان روٹی مزید سستی ہوگی، اماراتی سرمایہ کاری پر مریم نواز کا ردعمل متحدہ عرب امارات کی جانب سے 10 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا گیا تھا
پاکستان خشک دودھ پر کسٹم ڈیوٹی میں کمی، کنفکشنری اشیا سستی ہونے کا امکان خشک دودھ کی کسٹمز ویلیوئیشن آخری بار 27 اپریل 2022 کو کی گئی تھی، عالمی منڈی میں قیمتیں نیچے آچکی ہیں
پاکستان فرٹیلائزر فیکٹریوں کے لیے گیس سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ جہاں ضرورت محسوس ہوگی کسانوں کو سبسڈی براہِ راست دی جائے گی، وفاقی کابینہ کا فیصلہ
پاکستان کراچی میں پولیس افسرکا طالبعلم پرتشدد، انسٹا گرام پراپ لوڈ ویڈیونے حقیقت آشکار کردی عبدالرحمان نے اسکول کے تمام دوستوں کو حاشر کی پٹائی سے متعلق ویڈیو بھی ارسال کی