بشکیک سے خصوصی پرواز طلبہ کو لے کر باچاخان ایئرپورٹ پہنچ گئی خصوصی طیارے کے ذریعے تقریباً تین سو کے قریب پاکستانی طلبہ کو بحفاظت وطن واپس لایا گیا ہے
راولپنڈی اور سیالکوٹ میں بارش اور طوفان، بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق طوفانی ہواؤں سے درخت اور دیواریں کر گئیں، چھتیں بھی اُڑ گئیں
آئرش حکومت کا فلسطین کی ریاست کو تسلیم کرنے کے فیصلے کو سراہتے ہیں، وزیر اعظم شہبازشریف کا آئرش وزیراعظم سے ٹیلیفونک رابطہ، پاک آئرلینڈ دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
پاکستان وزیر اعظم نے چینی ٹیکسٹائل انڈسٹری کو پاکستان میں صنعتیں لگانے کی دعوت دے دی چین اور پاکستان کے دیرینہ تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہو رہے ہیں، شہباز شریف
پاکستان پنجاب پولیس کو شاہ محمود قریشی سے 9 مئی کے مقدمات میں تفتیش کی اجازت 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے
پاکستان پاکستان نیوی وار کالج کے 53ویں کانووکیشن کی تقریب تقریب میں 99 افسران کو ڈگریاں تفویض کی گئیں، دوست ممالک کے 37 افسران بھی شامل
پاکستان علی امین گنڈا پور نے خیبرپختونخوا کے وزراء کی تبدیلی کا عندیہ دے دیا سنی اتحاد کونسل کے اجلاس میں وزراء کی کارکردگی کے خلاف ایم پی ایز نے شکایات کے انبار لگا دئیے
پاکستان شاعر احمد فرہاد بازیابی کیس: آئی ایس آئی، ایم آئی کے سیکٹر کمانڈر و دیگر طلب جسٹس محسن اختر کیانی نے آئندہ سماعت براہ راست نشر کرنے کا حکم دے دیا
پاکستان خیبرپختونخوا میں تنخواہوں، پنشن میں 10 فیصد اضافہ، کم از کم تنخواہ 36 ہزار، پراپرٹی اور ریسٹورنٹس پر ٹیکسوں میں کمی تمباکو پر صوبائی ٹیکس عائد، 1754 ارب روپے کا بجٹ وفاق سے پہلے پیش کردیا گیا
پاکستان بیوی پر تشدد اور نازیبا ویڈیو بنانےسے متعلق کیس، ملزم کا 5 روزہ ریمانڈ منظور گزشتہ آٹھ ماہ سے میری بیوی کی حرکات مشکوک تھیں، منع کیا تو اس میں مجھے دھمکی دی،ملزم
پاکستان حکومت نے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا محکمہ تعلیم نے موسم گرما کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان سابق گورنر سندھ عشرت العباد نے پاکستان آنے کا فیصلہ کرلیا اب محسوس ہوتا ہے کہ مجھے فعال ہونا چاہیئے، سابق گورنر کی صحافیوں سے گفتگو
پاکستان وزیر اعلیٰ پنجاب کی عمران خان اور دیگر کیخلاف قانونی کارروائی کی منظوری بانی پی ٹی آئی اداروں کیخلاف نفرت انگیز بیانیہ بنا کر شیخ مجیب الرحمان بننے کی کوشش کررہے ہیں، عظمیٰ بخاری
پاکستان جو ماحول پیدا کیا گیا ہے اس میں کیا پی ٹی آئی سے بات چیت کی جاسکتی ہے؟عطا تارڑ منفی پروپیگنڈے کے باوجود پاکستان میں سرمایہ کاری ہو کر رہے گی، جام کمال
پاکستان سیکرٹریٹ سیل: پٹیشن فائل کرچکے، عدلیہ سے ریلیف ملے گا، بیرسٹر گوہر پی ٹی آئی کور کمیٹی کے اجلاس میں سیٹرل سیکرٹریٹ پر پولیس کارروائی کی شدید مذمت
پاکستان کراچی: اورنگی ٹاؤن میں لوڈشیڈنگ کیخلاف عوام کا احتجاج، مرکزی شاہراہ ٹریفک کیلئے بند مظاہرے میں مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنما بھی شریک ہوئے
پاکستان پشاور میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق مرنے والوں میں دونوں افریقوں کے افراد شامل، ایک شخص زخمی ہوا، پولیس نے ذمےداروں کے تعین کیلئے تفتیش شروع کردی
پاکستان حکومت سے لڑائی نہیں چاہتے، عدالتوں کا احترام نہیں تو ہم سےبھی توقع نہ رکھیں، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ میرایقین ہے90 فیصد وکلااچھے ہیں، پُرامید ہوں آئندہ بھی عدالتوں میں ہڑتال کا کلچرختم ہوگا، جسٹس شہزاد ملک
پاکستان لوئر دیر میں بچی کی موت قتل کی واردات نکلی، یتیم خانے کا مہتمم گرفتار پوسٹ مارٹم رپورٹ سے پول کھل گیا، ڈٰی این اے ٹیسٹ کے لیے نمونے لیب بھیج دیے گئے
پاکستان پاکستان کی ایران کو ہیلی کاپٹر حادثہ میں تحقیقات کیلیے معاونت کی پیشکش وزیراعظم نے ایران کا تعزیتی دورہ کیا اور سپریم لیڈرسے بھی تعزیت کی، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان واہگہ بارڈر کے قریب ڈرون کے ذریعے ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام سرحدی علاقے میں پولیس چوکہ کے قریب ڈرن گرا
پاکستان اغوا برائے تاوان کے بعد سی ٹی ڈی عملہ اسمگلنگ میں بھی ملوث نکلا بس کی تلاشی لینے پر 80 بوری چھالیہ ملی، مبینہ سی ٹی اہلکاروں نے پولیس پر اسلحہ تان لیا، مقدمہ درج
پاکستان عدالت نے پی ٹی آئی رہنما عامر مغل کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے پولیس کی عامر مغل کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کی۔
پاکستان بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، پنجاب سے آنیوالا مرغی کا 600 کلو مضر صحت گوشت پکڑا گیا قمر زمان کی نگرانی میں فوڈ سیفٹی ٹیم نے اسسٹنٹ کمشنر کچلاک کے ساتھ کارروائی کی
پاکستان عوام بجلی لوڈ شیڈنگ کے ذمہ داروں پر صبح، دوپہر، شام لعنت بھجیے، امین گنڈا پور وفاق کو 15 دن کا وقت دیا ہے ٹائم پورا ہونے پر بتائیں بٹن کس کا اور صوبہ کس کا ہے، وزیراعلیٰ کے پی
پاکستان کرغزستان سے طلبہ کی واپسی کا آپریشن ختم، کتنے اسٹوڈنٹس واپس آئے 12چارٹر طیاروں اور 14 دیگر پروازوں میں پاکستانی طلبہ کو واپس لایا گیا، ذرائع کا دعویٰ
پاکستان قومی اسمبلی میں ڈی پی او میانوالی کےخلاف تحریک استحقاق: ’2 گھنٹے عوام کے سامنے حراست میں رکھا‘ آئی جی اور چیف سیکرٹری پنجاب سے مکمل رپورٹ طلب کی جائے، اپوزیشن رکن جمال احسن
پاکستان کراچی پولیس نے اپنے اغوا کا ڈراما رچانے والے کو راولپنڈی سے گرفتار کرلیا 85 لاکھ کا مقروض غلام رسول نواب شاہ سے آیا تھا، دوستوں کو اپنے اغوا اور قتل سے مطلع کیا
پاکستان کشمور ٹمبر مارکیٹ میں آتشزدگی، کروڑوں روپے مالیت کا سامان خاکستر آگ لگنے کی وجہ معلوم نہ ہو سکی
پاکستان سینیٹ میں پی ٹی آئی مرکزی دفتر سیل کرنے پر حکومت اور اپوزیشن رہنماؤں میں گرما گرمی ملک میں فسطائیت کی ایک لہر ہے، سینیٹر شبلی فراز، سی ڈی اے نے کل جو کارروائی کی یہ ان کا اپنا فیصلہ تھا، اعظم نذیر تارڑ
پاکستان باردانہ کی تقسیم میں خرد برد کے الزام میں پاسکو کے تین افسران معطل ایف آئی اے نے تینوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا، افسران سے چارج واپس لے لیا گیا
پاکستان ہتک عزت کے قانون کو ایک اور قانونی رکاوٹ کا سامنا، گورنر پنجاب کا مؤقف سامنے آگیا اسلام آباد میں ہونے کی وجہ سے بل کا مسودہ کا جائزہ نہیں لے سکا، سردار سلیم حیدر
پاکستان پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تاریخی سنگ میل عبور 100ا نڈیکس میں 1100 پوائنٹس سے زائد اضافہ، 100 انڈیکس 75 ہزار 983 پوائنٹس کی ریکارڈ سطح پر بند ہوا
پاکستان استعال شدہ کاروں کی درآمد پر پابندی کا مطالبہ کیوں؟ انڈس موٹر کمپنی کا انکشاف حکومت کو استعمال شدہ کاروں کی درآمدات کو روکنے کے لیے اقدامات کی تجویز دی گئی ہے
پاکستان عیدالاضحیٰ : قومی ادارہ صحت نے کانگو وائرس کے خطرے سے خبر دار کردیا احتیاط کی راہ اپنائیں، خود بھی بچیں اور دوسروں کو بھی بچائیں
پاکستان عالمی منڈی میں کمی کے بعد ملک میں پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں بھی کمی متوقع ہے
پاکستان کراچی: قاتلانہ حملے میں زخمی صحافی ناصر اللہ دم توڑ گئے گزشتہ دنوں میرپور ماتھیلو کے مقامی صحافی پر موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کی تھی
پاکستان پاکستان کے ساتھ نئے قرضے پر مذاکرات میں اہم پیش رفت رہی، آئی ایم ایف آئندہ دنوں میں حکام کے ساتھ ورچوئل بات چیت جاری رہی گی جس کا مقصد پروگرام کو حتمی شکل دینا ہے، مشن سربراہ نیتھن پورٹر
پاکستان عدالت نے پیمرا کو میڈیا کے خلاف تادیبی کارروائی سے روک دیا لاہورہائیکورٹ نے سماعت 28 مئی تک ملتوی کرتے ہوئے پیمرا اور سیکریٹری اطلاعات کو نوٹس جاری کردیا
پاکستان ’بشکیک میں اب بھی خوف کی فضاء ہے‘ خصوصی طیارے سے کوئٹہ پہنچنے والے طلبہ کی دہائی بلوچستان سے تعلق رکھنے والے 6 سے 7 اسٹوڈنٹس اب بھی بشکیک میں موجود ہیں، وزیر اعلیٰ
پاکستان شدید گرمی کی لہر آج بھی برقرار، کون سے صوبوں میں زیادہ گرمی پڑیگی ؟ کراچی میں گرمی کی شدت جون کے پہلے ہفتے تک برقرار رہ سکتی ہے، محکمہ موسمیات
پاکستان کراچی : چوری کا مال خریدنے پر کباڑیوں کو گرفتار کرنا پولیس کو مہنگا پڑگیا، تھانے پر حملہ پتھراؤ اور تشدد سے دو پولیس اہلکار زخمی ہوگئے