حافظ نعیم الرحمن نے منعم ظفر کو کراچی کا عبوری امیر مقرر کر دیا منعم ظفر خان نے منصورہ میں کراچی کے عبوری امیر کا حلف اٹھا لیا
پی ٹی آئی سینیٹ میں سب سے بڑی جماعت بننے جا رہی ہے، عرفان صدیقی ہم اپنا بیانیہ عوام تک ٹھیک طرح سے نہیں پہنچا سکے، عرفان صدیقی
قصورجلسہ، شیر افضل مروت سمیت 16 رہنماؤں کے خلاف مقدمہ درج جلسے کا انعقاد سنی اتحاد کونسل کی جانب سے کیا گیا تھا
پاکستان اندرونی اختلافات: پی ٹی آئی رہنماؤں کو احتجاجی تحریک ناکام ہونے کا خدشہ اہم رہنماؤں کو نظر انداز کرنے پر پارٹی میں چہ مگوئیاں جاری
پاکستان قومی و صوبائی اسمبلیوں کی 21 نشستوں پر ضمنی انتخابات، کوڈ آف کنڈکٹ جاری سیکیورٹی اہلکاروں کو پولنگ اسٹیشنز کے باہر تعیینات کیا جائے گا، ضابطہ اخلاق
پاکستان اسلحہ اسمگلنگ کا الزام ، وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر کا مستعفی ہونے کا اعلان میں وزیراعلیٰ سے درخواست کرتا ہوں کہ میرا استعفیٰ فوری منظور کرکے انکوائری شروع کی جائے، بابل خان بھیو
پاکستان میک اپ کروانے آئی چار دلہنیں لٹ گئیں تین ڈاکو خواتین کے بھیس میں بیوٹی پارلر میں داخل ہوئے اور لوٹ مار کی۔
پاکستان بائیو ہیکنگ نے 61 سالہ شخص کو 38 سال کا کردیا امریکا کے ڈیو پاسکو کی خواہش قابلِ رشک صحت کے ساتھ 110 سال تک زندہ رہنے کی ہے
پاکستان تم دھاندلی کرانا چاہتے ہو اس لئے آج ہی ہم بائیکاٹ کا اعلان کررہے ہیں، مولانا فضل الرحمان ہم جعلی حکومت کو چلنے نہیں دیں گے ، قائد جمعیت علمائے اسلام ف
پاکستان پاک فوج اور ایف سی کا گرینڈ ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن اب تک 150سے زائد افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کئے جا چکے ہیں ، 700 خاندانوں میں راشن پیکجز تقسیم کئے گئے ہیں
پاکستان بشریٰ بی بی ’بولنے سے قاصر‘ ہیں، پی ٹی آئی ، طبی معائنے میں رپورٹس نارمل ٹیسٹ مکمل ہونے کے بعد بشری بی بی کو بنی گالہ سب جیل منتقل کردیا گیا
پاکستان سرکاری اداروں میں تعیناتی کیلئے 65 سال عمر کی حد ختم کرنے کی سمری منظور، 20 لاکھ تنخواہ پر بھرتی کی راہ ہموار 4 روز قبل حکومت نے اہم تعیناتیوں کے لیے پالیسی میں ترامیم کرنےکافیصلہ کرتے ہوئے سمری تیار کی تھی
پاکستان عمران خان نے خط میں چیف جسٹس پر الزامات عائد کردئے ثابت کرنے کا وقت ہے کہ آیا آپ حقیقی طورپر اصولوں اور اقدار پر یقین رکھتے ہیں یا یہ محض کھوکھلی بیان بازی تھی، خط
پاکستان سیئنر افسر بن کر پولیس ملازمین کی ترقی کا حکم دینے والے کانسٹیبلز گرفتار آئی جی پنجاب کی جانب سے فون کرکے تصدیق کی گئی تو معاملہ غلط نکلا
پاکستان پہلی بیوی سے پوچھے بغیر دوسری شادی کرنیوالا پشاور کا دلہا جیل پہنچ گیا مجرم کو کمرہ عدالت سے گرفتار کرکے سینٹرل جیل پشاور منتقل کردیا گیا
پاکستان بلوچستان کے صوبائی وزرا کو قلمدان سونپ دیئے گئے وزیر اعلٰی کے مشیران کو بھی محکمے تفویض کردئیے گئے ہیں
پاکستان کراچی کی طالبہ کا رحیم یار خان میں زبردستی نکاح کرائے جانے کا انکشاف اسما کے اہل خانہ کو آصف پر شک ہے جس کے بھائی نے تسلیم کیا ہے کہ وہی رحیم یار خان لے گیا تھا
پاکستان میرپور خاص میں پیپلز بس سروس کا افتتاح سندھ کے ہر ضلع میں پیپلزبس سروس شروع کریں گے، شرجیل میمن
پاکستان کراچی سے پی آئی اے کا دبئی کیلئے فلائٹ آپریشن بحال دبئی میں بارشوں کے باعث آپریشن معطل ہوگیا تھا
پاکستان میزائل پروگرام سے منسلک کمپنیوں پر امریکی پابندیاں بغیر ثبوت کے لگائی گئیں، دفتر خارجہ برآمدی کنٹرول کےمن مانےاطلاق سےگریزکرناضروری ہے، ترجمان
پاکستان پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ، ترکیہ کے جنرل کی بھی شرکت سعودی عرب کےسینئر انڈر آفیسرفہد بن عقیل نے اوورسیز گولڈ میڈل حاصل کیا
پاکستان ضمنی الیکشن: بلوچستان، پنجاب کے متعدد اضلاع میں آج موبائل سروس معطل رہے گی وزارت داخلہ کی ہدایات پر موبائل سروس معطل رہے گی،پی ٹی اے
پاکستان حکم امتناع کے باوجود سی ڈی اے کا اسلام آباد ٹینس کمپلیکس گرانے کیلئے آپریشن ٹینس کلب کی انتظامیہ نے عدالت سے حکم امتناع لے رکھا تھا
پاکستان ملک میں حالیہ بارشوں سے مختلف حادثات میں 98 افراد جاں بحق آزاد کشمیر : بارش اور لینڈ سلائیڈنگ سے مرکزی شاہراہیں اور رابطہ سڑکیں بند
پاکستان ایرانی صدر کی پیر کو اسلام آباد آمد، سفیر کی وزیرِ داخلہ سے ملاقات ڈاکٹر رئیسی کا دورہ اہم سنگِ میل، چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا، محسن نقوی کی گفتگو
پاکستان بھارتی وزیرِداخلہ نے بھی پاکستان میں ٹارگٹ کلنگز کا اعتراف کرلیا مغربی میڈیا کو کیا پریشانی ہےَ، خفیہ ادارے اپنا کام کر رہے ہیں، کوئی کیوں مداخلت کرے؟ اَمِت شاہ کا ٹی وی انٹرویو
پاکستان حیدر آباد : معذور سرکاری ملازمہ کی خودکشی، مرنے سے پہلے لکھے خط کی تفصیلات آگئیں دوران نوکری پریشان کرنے اور تنگ آکر زندگی کے خاتمہ کرنے کے بارے میں تحریر
پاکستان جسٹس اشتیاق ابراہیم نے بطور چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ حلف اٹھا لیا وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور بھی حلف برداری تقریب میں شریک ہوئے
پاکستان کراچی حملہ: ڈبل روٹی سپلائی کرنیوالی گاڑی نے غیر ملکیوں کی جان بچائی مقدمہ ایس ایچ او شرافی گوٹھ کی مدعیت میں تھانہ سی ٹی ڈی میں درج
پاکستان کراچی سے سیالکوٹ جانیوالی علامہ اقبال ایکسپریس کے انجن میں آگ لگ گئی آگ چلتی ٹرین کے انجن میں فیروزہ کے قریب لگی، ریلوے
پاکستان رضوانہ تشدد کیس: ملزمہ سومیا عاصم کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور سومیا عاصم ایک تاریخ پرآتی ہیں، دو مرتبہ حاضری سے استثنیٰ کی درخواست آجاتی ہے، جج
پاکستان دیر بالا: طوفانی بارش میں پھنسے 2 بچے جاں بحق، 8 افراد بے ہوش متاثرہ افراد نہا گدرہ سے پیدل سوات جا رہے تھے
پاکستان سوات: مینگورہ اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.4 ریکارڈ، زلزلہ پیما مرکز
پاکستان کے پی حکومت، اسمبلی کے بجائے کابینہ سے ماہانہ بنیاد پر بجٹ منظور کرائے گی صوبائی حکومت آئین کے تحت 3 ماہ کے لیے بجٹ منظور کرا سکتی ہے، مزمل اسلم
پاکستان لاہور: پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک، ایک کانسٹیبل شہید، دوسرا زخمی شہید اہلکار کی شناخت عمران حیدر کے نام سے ہوئی
پاکستان میئر کراچی نے شہر بھر میں جھنڈے اور پینا فلیکس اتارنے کا حکم دیدیا ایئرپورٹ سے گورنر ہاؤس تک تمام جھنڈے اور پینا فلکس اتار دیے گئے
پاکستان پاکستان کو بیلسٹک میزائلوں کے آلات فراہم کرنے کے الزام میں 4 کمپنیوں پر امریکی پابندیاں بیلاروس اور چین کی کمپنیوں نشانہ بنایا گیا