ووٹ ڈالنے والوں نے آج سچ کا ساتھ دیا، جھوٹ کا بیانیہ دفن ہوچکا، عطا تارڑ عوام نے نفرت اور انتشار کی سیاست کو مسترد کردیا، وزیر اطلاعات
این اے 44 میں ووٹنگ کی شفافیت پر سوال اٹھ گئے، بچے نے ووٹ ڈال دیا ووٹ پول کرتے وقت الیکشن عملہ بھی پولنگ بوتھ سے غائب تھا
پاکستان جامعہ کراچی کا ایرانی صدر کو پاکستان آمد پر پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری دینے کا فیصلہ ڈگری دینے کیلئے جامعہ کراچی میں خصوصی جلسہ تقسیم اسناد کے انعقاد کا کیا جائے گا
پاکستان ایرانی صدر کی پاکستان آمد پر عام تعطیل کا اعلان ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پیر کل 22 اپریل سے 24 اپریل تک پاکستان کا دورہ کریں گے
پاکستان کراچی: ریلی کی اجازت نہ ملنے پر احتجاج، پی ٹی آئی کے 7 کارکنان گرفتار پی ٹی آئی کراچی ڈویژن نے انصاف ہاؤس تا مزار قائد ریلی کا اعلان کیا تھا
پاکستان ترکیہ کی سنگل اور ملٹیپل انٹری فیس کتنی؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے نارمل سروس فیس 65 ڈالر، کم از کم ٹریول ہیلتھ انشورنس 55 ڈالر کے مساوی، بینک اسٹیٹمنٹ بھی لازم
پاکستان یو اے ای کی پاکستانی فیملی کا نوجوان ماں سے لڑائی کے بعد ایک ہفتے سے غائب 17 سالہ ابراہیم عیدی کی رقم لے کر گھر سے گیا، چند ماہ میں ایسے کئی واقعات رونما ہوچکے ہیں
پاکستان کراچی میں غیرملکیوں پر حملہ: ’پولیس نے صرف فائرنگ کی، حملہ آوروں کو ہم نے مارا‘ زخمی سکیورٹی گارڈ نے پولیس کی جانب سے غیرملکیوں کو بچانے کا کریڈٹ لینے کی پول کھول دی
پاکستان کراچی میں غیرملکیوں پر حملے کے 3 مقدمات درج، کونسی دفعات لگائی گئیں مقدمے میں ہلاک دہشت گردوں کے ماسٹر مائنڈ اور سہولت کاروں کو بھی نامزد کیا گیا
پاکستان شکار پور: کچے میں آپریشن، 20 لاکھ سر کی قیمت والا ڈاکو ہلاک، ایک زخمی مطلوب ڈاکو مقابلے میں ہلاک ہوا، پولیس
پاکستان ضمنی انتخابات: پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے شبیر گجر گرفتار شبیر گجر کی گرفتاری کی وجہ سامنے نہ آ سکی
پاکستان تھرپارکر میں رینجرز کے ٹرک کو حادثہ، 2 اہلکار جاں بحق ، 20 زخمی ننگرپارکر سے آنے والے رینجرز کے ٹرک کو حادثہ ٹائر پھٹنے کے باعث پیش آیا
پاکستان علامہ اقبال کا فلسفہ خودی پوری انسانیت کیلئے مشعل راہ ہے، وزیراعظم اقبال جیسی مدبر اور دور اندیش شخصیت کا جنم صدیوں بعد ہوتا ہے، شہباز شریف
پاکستان خیبرپختونخوا میں بارشیں: مختلف حادثات میں جاں بحق افراد کی تعداد 63 ہوگئی پی ڈی ایم اے نے جانی و مالی نقصانات کی رپورٹ جاری کردی
پاکستان ن لیگ ضمنی الیکشن میں واضح اکثریت سے کامیاب ہوگی، مریم نواز مسلم لیگ ن کا ووٹر باہر نکل رہا ہے جو کہ خوش آئند بات ہے، وزیراعلیٰ پنجاب
پاکستان ضمنی الیکشن میں بڑے مقابلے کون سے ہیں؟ وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب کی چھوڑی گئی نشستوں پر کانٹے کا مقابلہ متوقع
پاکستان ضمنی انتخاب: مختلف پولنگ اسٹیشنز پر جھگڑے، ’جاں بحق لیگی کارکن کے قاتل گرفتار‘ مسلم لیگ (ن) اور سنی اتحاد کونسل کے کارکنوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں کئی افراد زخمی بھی ہوئے
پاکستان پی پی149 : پریزائیڈنگ افسر نے پولنگ ایجنٹوں سے پہلے ہی فارم 45 پر دستخط کرا لیے سنی اتحاد کونسل کا پریزائیڈنگ آفیسر کو گرفتار کرنے کا مطالبہ
پاکستان الیکشن کمشن نے گجرات اور رحیم یار خان میں پولنگ رکنے کی خبر کا نوٹس لے لیا رحیم یار خان کے حلقے پی پی 266 کے پولنگ اسٹیشن محب شاہ پر جھگڑا پولنگ اسٹیشن سے باہر ہوا، الیکشن کمیشن
پاکستان ن لیگ نے 21 میں سے 12 نشستیں جیت لیں، پرویز اور مونس الہیٰ کو شکست ضمنی انتخابات کے غیر حتمی غیرسرکاری نتائج، موبائل سروس بند رہی
پاکستان کراچی میں دوست کے ہاتھوں دوست قتل، مبینہ ڈاکو فائرنگ سے ہلاک واقعے کا مقدمہ قتل اور اقدام قتل کی دفعات کے تحت درخشاں تھانے میں درج کرلیا گیا
پاکستان سابق سینئر بیورو کریٹ روئیداد خان انتقال کرگئے روئیداد خان کی نماز جنازہ اسلام آباد کے ایچ الیون قبرستان میں ادا کر دی گئی
پاکستان ضمنی الیکشن کے دوران موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس معطل ہونے سے مشکلات امن و امان کی فضا برقرار رکھنے کے لئے متعدد اضلاع میں سروس بند کی گئی
پاکستان اسلام آباد کے گولڑہ اسٹیشن پر سفاری ٹرین کا افتتاح سفاری ٹرین کا مقصد پاکستان کے خوبصورت مقامات دنیا کے سامنے لانا ہے
پاکستان پنجاب کے 2599 پولنگ اسٹیشنز میں سے 419 انتہائی حساس،1081 حساس قرار پنجاب پولیس ضمنی الیکشن کے پرامن، شفاف اور محفوظ انعقاد کیلئے تیار ہے، آئی جی پنجاب
پاکستان بلوچستان میں طوفانی بارشوں سے 17 افراد جاں بحق، نئے اسپیل کی پیش گوئی گوادر، نوشکی، تفتان اور چمن سیمت متاثرہ اضلاع میں امدادی سرگرمیاں جاری
پاکستان پی بی 50 قلعہ عبداللہ: پشتونخوا میپ کے امیدوار کا 5 پولنگ اسٹیشنز کے عملے کے اغواء کا الزام خدشہ ہے کہ مزید پولنگ اسٹیشنز کے عملے کو بھی اغواء کیا گیا ہو، میر وائس اچکزئی
پاکستان کراچی کی وائرل ترین جرائم ویڈیو پر دوستوں کی شرارت سے نوجوان کی زندگی خطرے میں آج نیوز کی خبر پر ایکشن، فیک پوسٹ اپ لوڈ کرنے والے لڑکے زیر حراست
پاکستان شاعر مشرق علامہ اقبالؒ کا 86 واں یوم وفات عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے علامہ اقبال نے علیحدہ وطن کا خواب دیکھا اور شاعری سے برصغیر کے مسلمانوں میں بیداری کی نئی روح پھونکی
پاکستان سرکاری نوکری کے جعلی اشتہارات کے جھانسے میں نہ آئیں سوشل میڈیا پر اشتہارات دیکھ کر بغیر تصدیق کے نوکری کیلئے جانا خطرے سے خالی نہیں
پاکستان کراچی کے مختلف علاقوں سے 3 لاشیں برآمد، فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق پولیس کی مختلف کارروائی اور چھاپوں میں 13 ملزمان گرفتار
پاکستان ڈرامے میں وکلاء کی تضحیک، کراچی بار کا فیصل قریشی اور نجی ٹی وی سے معافی کا مطالبہ اگر معافی نہ مانگی تو قانونی چارہ جوئی کا حق رکھتے ہیں، کراچی بار
پاکستان ڈیرہ اسماعیل خان میں حملے، تین دنوں میں سات کسٹم اہکار ہلاک وزیر داخلہ محسن نقوی کی ڈی آئی خان میں کسٹم اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعے کی مذمت