پیپلز بس سروس میں جعلی نوٹ چلانے والی خواتین کو قید کی سزائیں عدالت نے خواتین کو پروبیشن افسر کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا
گھریلو تنازعہ پر سسر کی فائرنگ، بہو اور پوتا قتل پولیس نے موقع پر پہنچ کر ملزم مظفر کو آلہ قتل سمیت گرفتار کر لیا
کراچی: لانڈھی میں دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنانے پر انعام آئی جی سندھ کا کراچی پولیس ٹیم کے لیئے کیش اور تعریفی اسناد کا اعلان
پاکستان اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط کے معاملے پر اہم پیشرفت اسلام آباد ہائیکورٹ نے تمام ججز سے تجاویز مانگ لیں، ذرائع
پاکستان ان سےاسٹریٹ کرائم کنٹرول نہیں ہورہےملک کیسےچلائیں گے، شوکت یوسفزئی پاکستان میں بہت سے مسائل ہیں لیکن ہم ایک خاتون کی صحت پر بحث کر رہے ہیں، نہال ہاشمی
پاکستان خضدار میں پری پول دھاندلی کیخلاف اختر مینگل اور مخالف گروپ کے دھرنے دھرنا ڈی سی آفس کے سامنے جاری ، متعدد سڑکیں بلاک
پاکستان درخشاں تھانےمیں ملزم کی ہلاکت ، ایس پی کلفٹن کے گھر پر پولیس کا چھاپہ ایس پی نیئرکےاہلخانہ،گن مین،ملازمین سب غائب، پولیس کی پڑوسیوں سے پوچھ گچھ
پاکستان راولپنڈی میں نان بائیوں نے ہتھیار ڈال دیئے، روٹی کی نئی قیمت پر تیار حکومتی فیصلے پر عملدرآمد کریں گے ، نانبائی ایسوسی ایشن
پاکستان صدر مملکت نے ترک چیف آف جنرل اسٹاف کو نشان امتیاز ملٹری سے نواز دیا وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے ترک سرمایہ کار وفد کی ملاقات
پاکستان سوات، چترال اور خیبر میں بارشیں، پاک فوج کی امدادی کارروائیاں جاری شدید بارشوں کی وجہ سے مختلف مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ کے بعد پاک فوج کی امدادی کاروائیاں جاری ہیں ۔
پاکستان بانی پی ٹی آئی،بشری بی بی کےطبی معائنےکی درخواستیں منظور، ٹیسٹ2روزمیں کروانےکاحکم جب تک دیواریں ہٹائی نہیں جاتیں سماعت آگے نہیں بڑھائی جائے گی، عدالت کا نصب اضافی دیواروں کو فوری ختم کرنے کا حکم
پاکستان ایم کیوایم کی بزرگ خاتون رکن سے لوٹ مار کرنے والے ملزمان گرفتار دونوں ملزمان بھائی ہیں، ملزمان شاہزیب،شایان بزرگ خواتین سےوارداتیں کرتے تھے، ایس ایس پی سینٹر
پاکستان “ نہ کچے اور نہ پکے کے لوگ محفوظ ہیں “ کراچی میں بد امنی ، پی ٹی آئی کا ریلی نکالنے کا اعلان مینڈیٹ چورایوان میں ہیں،موبائل چورسڑکوں پر،حکومت کا ایک مقصد ہےکہ پی ٹی آئی کے لوگوں کو پکڑنا ہے، سعید آفریدی
پاکستان تھائی لینڈ میں 1.7 کروڑ سیاحوں کی آمد، پاکستان کہاں کھڑا ہے؟ صرف ساڑھے تین ماہ کے دوران سیاحت نے تھائی قومی خزانے میں 13 ارب 50 کروڑ ڈالر ڈال دیے
پاکستان قومی اسمبلی کی 5 اور صوبائی اسمبلی کی 16 نشستوں پر کونسے امیدواران کس کے مد مقابل ہیں ؟ 21 حلقوں پرضمنی انتخابات 21 اپریل کوہونے جا رہے، ضمنی انتخابات کی تیاریاں حتمی مرحلے میں داخل ہو گئیں۔
پاکستان ٹوبہ ٹیک سنگھ کی ماریہ سے زیادتی کا الزام جھوٹ نکلا باپ اور بھائی کو ماریہ کے کردار پر شک تھا جس پر انہوں نے اس کا گلا دبا کر قتل کردیا گیا، رپورٹ
پاکستان ڈی ایس پی کے بیٹے نے دوستوں سے مل کر سبزی فروش کو پیٹ ڈالا، ویڈیو وائرل واقعہ ساہیوال کی تحصیل چیچہ وطنی میں پیش آیا۔
پاکستان بیرسٹرحسان نیازی سمیت 2 افراد جیلوں سے غائب کردیئے گئے، پی ٹی آئی کا دعویٰ ساری مراعات صرف اشرافیہ کیلئے ہیں، حکمرانی کا حق عوام کو دیا جائے، شعیب شاہین کی میڈیا ٹاک
پاکستان کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ افغان طالبان کے سینئر مشیر جاں بحق کسی نے قتل کی ذمہ داری قبول نہیں کی، قتل کی مذمت کرتے ہوئے افغان حکومت کا پس ماندگان سے اظہارِ تعزیت
پاکستان راولپنڈی کی خاتون کے ہاں ایک ساتھ 6 بچوں کی پیدائش بچوں کی پیدائش راولپنڈی کے مقامی اسپتال میں ہوئی
پاکستان فیض آباد دھرنا کمیشن رپورٹ میں ن لیگی کی وفاقی اور صوبائی حکومت میں اختلافات کا انکشاف شاہد خاقان کا موقف شہباز شریف کے برعکس تھا، کمیشن نے اہم سفارشات بھی کردیں
پاکستان بھکاریوں کا ’کاروباری تنازع‘ عدالت پہنچ گیا، جج کے اہم ریمارکس بھکاری درخواست لے کر سٹی کورٹ پہنچ گئے
پاکستان ایرانی صدر کی ایڈوانس سیکیورٹی ٹیم پاکستان پہنچ گئی دفترِ خارجہ میں ایرانی سفیر کی آمد، ڈاکٹر ابراہیمی رئیسی کے دورے سے متعلق امور پر مشاورت
پاکستان سعودی سرمایہ کاری سے مثبت نتائج جلد ظاہر ہوں گے، پاکستان دہشت گردی ختم کرکے دم لیں گے، ایران پر حملے کا جائزہ لے رہے ہیں، دفترِ خارجہ کی بریفنگ
پاکستان لاہور ہائیکورٹ کا توہین عدالت کے مرتکب وکیل کی سزا کا تحریری فیصلہ جاری وکیل زاہد محمود گورائیہ کے کیس کا 12 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا گیا
لائف اسٹائل پارلیمنٹ ہاؤس کی مسجد سے متعدد نمازیوں کے جوتے چوری، اسپیکر قومی اسمبلی کا نوٹس چور ڈی جی میڈیا ظفر سلطان کے جوتے بھی لے اڑے
پاکستان سپریم کورٹ میں جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت مسترد سی ٹی ڈی تھانے میں ملزم کے خلاف جاسوسی کے الزام میں مقدمہ درج ہے
پاکستان نئی کلاس میں اپنے بچے کو کامیابی دلانے میں مدد کے 7 طریقے نیا تعلیمی سال نئی توقعات اور چیلنجوں کا انوکھا مجموعہ لاتا ہے
پاکستان کراچی : خودکش حملہ کرنے والے دہشت گردوں کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی فوٹیج میں پولیس اہلکار کو دہشت گرد پر فائرنگ کرتے دیکھا جاسکتا ہے
پاکستان جمشید دستی اور محمد اقبال خان کی قومی اسمبلی کی رکنیت معطل دونوں کی رکنیت اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے معطل کی
پاکستان سعودی اور ایرانی عہدیداروں کے دورہ پاکستان سے امریکہ کو تکلیف بریفنگ میں امن کوششوں سے متعلق سوال کے جواب میں امریکی ترجمان کا اسرائیل پر حملوں پر واویلا
پاکستان کراچی خودکش حملہ: دہشت گرد انتظار میں کھڑے تھے، پولیس ذرائع ڈرائیور نے گاڑی تیز رفتاری سے دوڑا کر شرافی گوٹھ تھانے پہنچا دی، ذرائع
پاکستان کراچی : غیر ملکیوں کی گاڑی پر حملہ، عینی شاہد سکیورٹی گارڈ نے کیا دیکھا پولیس اور گارڈز نے حملہ ناکام بنایا، 2 دہشت گرد ہلاک ہوئے
پاکستان بارشوں کی تباہی، بلوچستان میں 17، خیبرپختونخوا میں 36 افراد جاں بحق ہوچکے محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کر دی
پاکستان ہائیکورٹس کے چیف جسٹسز کے صوابدیدی اختیارات سپریم کورٹ میں چیلنج ہائیکورٹس کے چیف جسٹس صوابدیدی اختیارات کا غیر آئینی استعمال کر تے ہیں، درخواست
پاکستان عمران خان کی 3 مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع عمران خان کی اڈیالہ جیل سے بذریعہ ویڈیو لنک حاضری مکمل کرانے کا حکم
پاکستان بلوچستان کابینہ نے حلف اٹھالیا شعیب نوشیروانی، طارق مگسی ضیالانگو، راحیلہ درانی،علی مدد جتک اور دیگر شامل
پاکستان ملک میں چینی شہریوں کی سکیورٹی کے اقدامات کا جائزہ سکیورٹی ادارے چینی شہریوں کی حفاظت کے ایس اوپیز پر 100فیصد عمل کریں، وفاقی وزیر داخلہ
پاکستان سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع کی آرمی چیف سے ملاقات جی ایچ کیو میں ہونے والی ملاقات میں عسکری تربیت کے شعبہ میں تعاون پر بات چیت
پاکستان آئی ایم ایف کا پاکستان کی مشروط مدد کا اعلان آئی ایم ایف نے مدد کے ساتھ ساتھ مطالبہ بھی کر دیا
پاکستان کراچی خودکش دھماکے اور پچھلے حملے میں مماثلت، تحقیقات میں کئی انکشافات کراچی میں غیر ملکیوں پر خودکش حملہ ناکام، 2 ہلاک، نجی سیکورٹی گارڈ شہید