صرف سندھ کے نہیں تمام صوبوں کے گورنر تبدیل ہونے کے امکانات ہیں، قمرزمان کائرہ آصف زرداری منتخب صدر ہیں ہمیں کسی کے سند کی ضرورت نہیں ہے ، سابق وفاقی وزیر
پاکستانی ائیرپورٹس میں ترکیہ کی کمپنی نے دلچسپی ظاہر کر دی ترکیہ کے ساتھ ساتھ متحدہ عرب امارات، نیدرلینڈز، قطر نے بھی دلچسپی ظاہر کی
مریم نواز کا کرتاپور راہداری کا دورہ، بیساکھی کی تقریبات کا آغاز کر دیا اسپیشل افراد کیلئے ’’ہمت کارڈ“ اور بیت المال کے تحت ”نگہبان کارڈ“ کے اجراء کی منظوری
پاکستان درخشاں تھانے میں ملزم کی ہلاکت، ایس پی کلفٹن نیرالحق قتل کامرکزی ملزم قرار تحقیقاتی کمیٹی نےایڈیشنل آئی جی کراچی کورپورٹ جمع کرادی
پاکستان پشاور ہائیکورٹ کے ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کا نوٹی فکیشن جاری جسٹس اشتیاق ابراہیم چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ تعینات
پاکستان مظفرآباد میں مسافر وین کھائی میں گر گئی ،5 افرد جاں بحق، 12 زخمی چمن میں گاڑی پانی میں بہہ گئی ، 4 افراد جاں بحق ، ایک بچہ لاپتہ
پاکستان کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.5 ریکارڈ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 58 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔
پاکستان واشنگٹن: گورنر اسٹیٹ بینک کی عالمی سرمایہ کاروں سے ملاقات مالیاتی اداروں کی جانب سے منعقد تقریبات کے دوران گورنر اسٹیٹ بینک کی ملاقات ہوئی
پاکستان کراچی میں اسپارکو روڈ پر گھر میں سانپ نکل آیا گھرکوکلئیرکرکےرہائشیوں کوواپس منتقل کر دیا گیا ہے،حکام
پاکستان ملت ایکسپریس واقعہ، ابتدائی انکوائری رپورٹ میں کانسٹیبل بے گناہ قرار خاتون کی موت ٹرین سے گرنے یا چھلانگ لگانے سے ہوئی، رپورٹ
پاکستان سابق وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد کی طبیعت ناساز یاسمین راشدکوسخت سیکیورٹی میں سروسزاسپتال لایاگیا،ذرائع
پاکستان پشین میں جے یو آئی کا جلسہ ، انتظامیہ نے تھریٹ الرٹ جاری کردیا نامعلوم دہشتگرد جے یو آئی کے جلسہ کو نشانہ بنانا چاہتی ہے، ڈپٹی کمشنر
پاکستان فارم 47 سے بننے والی حکومت کے خلاف بڑی تحریک چلائیں گے، نعیم الرحمان حافظ نعیم نے امیر جماعت اسلامی کا حلف اٹھا لیا
پاکستان آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک جنرل اسٹاف کی ملاقات دوطرفہ فوجی تعاون بڑھانےسےمتعلق امورپرتبادلہ خیال،آئی ایس پی آر
پاکستان زرداری کو تقریر ادھوری چھوڑنے پر مجبور کردیا، احتجاجی توپوں کی سلامی دی، بیرسٹر گوہر اپوزیشن لیڈرعمرایوب نے پارٹی میں گروپنگ کی تردید کر دی
پاکستان اختلاف کو مل بیٹھ کر حل کریں، سیاسی قیادت اپنی ترجیحات واضح کرے، صدر مملکت کا خطاب ہمیں سب کو ساتھ لے کر چلنا ہے، سی پیک کو نقصان پہنچانے نہیں دیں گے، آصف زرداری
پاکستان ڈیرہ اسماعیل خان میں فائرنگ سے 5 کسٹم اہلکاروں سمیت 6 جاں بحق زخیموں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے
پاکستان پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 43 پوائنٹس کی کمی اسے قبل 100 انڈیکس 71 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا تھا
پاکستان سیاح پہاڑی علاقوں کی طرف جانے سے گریز کریں، این ڈی ایم اے کا الرٹ 18سے22اپریل تک شدیدبارشوں اور برف باری متوقع ہیں سیاح احتیاط کریں۔ ایس ڈی ایم اے
پاکستان صدر زرداری کے خطاب کے دوران قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کا ہنگامہ، تلخ کلامی، دھکم پیل اپوزیشن اراکین کی مسلسل نعرے بازی، جمشید دستی باجا بجاتے رہے
پاکستان پی ٹی آئی قیادت ملک دشمن ہے،یہ ملک میں انارکی چاہتے ہیں، خواجہ آصف لیگی رہنماء کا شیر افضل مروت کے بیان پر درعمل
پاکستان ایران اسرائیل صورتحال کا ایرانی صدر کے دورے سے کوئی تعلق نہیں، وزیر خارجہ افغانستان کے دورے کی دعوت آئی ہوئی ہے مناسب وقت پر دورہ کریں گے، اسحاق ڈار
پاکستان شبلی فراز سنی اتحاد کونسل کی جانب سے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر مقرر بانی پی ٹی آئی نے جلسوں اور تحریک کے حوالے سے ہدایات دی ہیں، حامد رضا
پاکستان خیابانِ بخاری کے چوراہے پر ڈونٹ بنانے والا ڈاکٹر گرفتار ڈرفٹنگ میں ڈاکٹر سمیت دو افراد ملوث پائے گئے، پولیس
پاکستان ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن ریفرنس، پرویز الہیٰ کے شریک ملزم نے پلی بارگین کرلی ملزم حبیب قاسم سب انجنئیر تھا
پاکستان پی آئی اے کی نجکاری، یورپی ممالک میں پروازوں پر آئندہ ماہ پابندی ہٹنے کا امکان پی آئی اے ملازمین کو کس طرح ملازمت فارغ کئے جانے پر غور ہوا؟
پاکستان حج فلائٹ آپریشن کا اعلان، کب سے شروع ہورہا ہے؟ روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کےتحت جانے والے عازمین کی امیگریشن پاکستان میں ہوگی
پاکستان سرکاری سکیورٹی اسکواڈ کی گاڑی نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماردی، نوجوان جاں بحق لواحقین کی درخواست پر ایف آئی آر درج کر رہے ہیں، ڈی پی او نارروال
پاکستان خیبر پختونخوا بار کونسل کی ڈسپلنری کمیٹی نے مشعال یوسفزئی کو طلب کرلیا مشعال اعظم کی وکالت کا لائسنس تاحال معطل ہے، بار کونسل
پاکستان عدالتوں میں ججز کی خالی آسامیوں پر تقرری ترجیح ہے، چیف جسٹس کم از کوئی بھی بنچ ایک ہفتے سے کم کا نہیں ہونا چاہئے، چیف جسٹس
پاکستان پی ٹی آئی رہنماؤں کی برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ سےملاقات تمام ارکان قومی اسمبلی پاکستان کو درپیش مسائل کے حل پر مل کر کام کریں، جین میریٹ
پاکستان دہشت گرد اڈیالہ جیل سمیت راولپنڈی میں بڑے حملے کا منصوبہ بنا رہے ہیں، حکومتی رپورٹ پاکستان دشمن عناصر ملک میں سیاسی افراتفری اور انارکی پھیلانا چاہتے ہیں، وزارت داخلہ
پاکستان عدالتی امور میں مبینہ مداخلت: اسلام آباد ہائی کورٹ بار نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا ججز کے خط کی تحقیقات کے لیے آئینی درخواست دائر
پاکستان پاکستانیوں نے دہشت گردوں کے ہاتھوں بہت نقصان اٹھایا، میتھیو ملر ہم انسداد دہشت گردی کیلئے پاکستانی رہنماؤں کے ساتھ رابطے میں ہیں، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
پاکستان وزیر داخلہ کا زائد المعیاد شناختی کارڈز پر جاری موبائل سمز بند کرنے کا حکم شہریوں کے ڈیٹا کی مکمل حفاظت کو یقینی بنایا جائے، وزیر داخلہ کی ہدایت
پاکستان احسن اقبال اور سابق سیکریٹری دفاع کے فیض آباد دھرنا کمیشن کو دئے بیان میں نئے انکشافات شاہد خاقان عباسی کو دھرنے کا معاہدہ دکھایا گیا تو انہوں نے کس بات پر اعتراض کیا؟
پاکستان مشال یوسفزئی نے پشاور کے صحافیوں سے جھگڑا کھڑا کرلیا صحافیوں کی جانب سے حکومتی تقریبات کا بائیکاٹ، آج پشاور پریس کلب میں گرینڈ جرگہ
پاکستان سڈنی شاپنگ مال حملے میں زخمی گارڈ کو آسٹریلوی شہریت دینے پر غور وزیر اعظم البانیز نے یقین دہانی کرادی، پاکستان کے محمد طٰحہ نے فراز طاہر کے ساتھ حملہ آور کا مقابلہ کیا تھا۔
پاکستان مشترکہ اجلاس میں شرکت کی حکمت عملی، سنی اتحاد کونسل نے پارلیمانی پارٹی کی بیٹھک بلالی تمام اراکین کو اجلاس میں شرکت یقینی بنانے کی ہدایت
پاکستان سعد رفیق نے ’ایکس‘ پر پابندی ختم کرنے کا مطالبہ کردیا جگ ہنسائی سے بچا جائے، سیاست کا مقابلہ صرف سیاست سے ہوگا، سعد رفیق
پاکستان خودکشی کی مبینہ کوشش، اسمبلی ملازم نے پنجاب اسمبلی کی چھت سے چھلانگ لگا دی حاجی محمد یوسف صبح روٹین کے مطابق اپنے دفتر میں موجود تھے
پاکستان رمضان کے بعد سرکاری دفاتر کے اوقات کار کیا ہیں، لنچ بریک کتنی ہے؟ حکومت نے سرکاری ملازمین کے دفتری اوقات کار کا نیا شیڈول جاری کردیا
پاکستان آئی ایم ایف پاکستان پر روپے کی قدر کم کرنے کیلئے دباؤ نہیں ڈالے گا، وزیرخزانہ کو یقین پاکستان نے عالمی بونڈز پر ایک ارب ڈالر ادا کردیے، ڈیفالٹ سے بچنے میں بھی کامیاب رہا ہے، محمد اورنگزیب
پاکستان کراچی کے کن علاقوں میں آج سب سے زیادہ بارش ہوگی کراچی میں بارش کا سلسلہ کسی بھی وقت شروع ہوسکتا ہے، محکمہ موسمیات
پاکستان پاکستان کے ایٹمی پروگرام پر امریکی انٹیلیجنس کا کانگریس میں بڑا اعتراف بھارت سے کشیدہ تعلقات کے باوجود لائن آف کنٹرول پر 3 سال سے سکون ہے، لیفٹیننٹ جنرل جیفری کروز کا بیان
پاکستان سینیٹ اور قومی اسمبلی کا اہم مشترکہ اجلاس آج ہوگا، عسکری قیادت اور غیرملکی سفراء بھی مدعو اپوزیشن نے اجلاس میں شدید ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کیا ہے
پاکستان خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں بارشوں نے تباہی مچادی، سڑکیں بہہ گئیں، کئی شہر ڈوب گئے، 17 بچوں سمیت 42 جاں بحق کراچی میں آج بارش کا امکان، گوادر کا کراچی سے زمینی رابطہ منقطع
پاکستان ملکی معیشت کی بحالی کا مشن، وزیر خزانہ کی ڈونلڈ لو سمیت امریکی محکمہ خارجہ کے عہدیداروں سے اہم ملاقات پاک امریکا اقتصادی شراکت داری کو اپ گریڈ کرنے پر زور
پاکستان کوئٹہ: بولان میڈیکل کمپلیکس اسپتال میں بدعنوانی کی تحقیقات شروع اینٹی کرپشن ٹیم نے سی ٹی سکین اور دیگر آلات اور مشینری کو بھی چیک کیا
پاکستان ملیر کراچی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے خاتون ہلاک، شہری کی جوابی فائرنگ سے ڈاکو مارا گیا خاتون سے ڈاکو لوٹ مار کر رہے تھے