مستونگ:سکیورٹی چوکی پر پھینکا گیا دستی بم مسجد میں جاگرا بنوں میں بھی پولیس موبائل پر حملہ، دونوں واقعات میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
شیر افضل مروت کے پارٹی چھوڑنے والوں کی نازیبا ویڈیوز کے حوالے سے ہوشرُبا انکشافات عمران خان کے عارف علوی کے بارے میں کیا خیالات ہیں؟ شیر افضل مروت نے تمام راز فاش کردیے
نیب نے کرپشن کے الزام میں اپنا ہی افسر گرفتار کرلیا نیب افسر پر چیکس کی صورت میں رشوت لینے کا الزام ہے
پاکستان میر علی میں جام شہادت نوش کرنے والے فوجی افسران و جوانان آبائی علاقوں میں سپردخاک بہادر جوانوں کی یہ قربانیاں دہشتگردی کے خلاف جنگ میں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں، آئی ایس پی آر
پاکستان مریم نواز کا قیدیوں کی سزا میں 3 ماہ کی معافی اور 155 قیدیوں کی رہائی کا اعلان مریم نواز مہمانوں کے ساتھ بیٹھنے کی بجائے قیدی خواتین کے ساتھ بیٹھ گئیں
پاکستان پی بی 50 میں چھ پولنگ اسٹیشن پر ووٹنگ کی تاریخ تبدیل آر او کو سیکیورٹی سمیت دیگر انتظامات کی نگرانی کا حکم
پاکستان بارڈر سکیورٹی فورس کا باورچی 70 ہزار ڈالر افغانستان اسمگل کرنے کی کوشش میں گرفتار قبل ازیں، ایک انسپکٹر اور سپاہی کو بھی ڈالر افغانستان اسمگل کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا
پاکستان ٹی ٹی پی کے ساتھ امن مذاکرات ناکام کیوں ہوئے؟ نمائندہ خصوصی نے وجہ بتا دی پاکستان کے پاس اس بات کے ثبوت ہیں کہ ٹی ٹی پی افغان پراکسیز کے ذریعے بھارت سے رقم حاصل کر رہی ہے، آصف درانی
پاکستان بیماری سے دلبرداشتہ شخص نیٹی جیٹی پل سے سمندر میں کود گیا سمندر میں چھلانگ لگانے والے شخص کی تلاش جاری ہے، ریسکیو
پاکستان کراچی: ڈاکس تھانے کے اہلکار ہی منشیات فروشی میں ملوث نکلے، ویڈیو وائرل اہلکاروں کی شناخت بادشاہ خٹک اور طارق عزیز کے ناموں سے کی گئی ہے جو تھانہ ڈاکس میں تعینات ہیں
پاکستان بلوچستان سے سینیٹ میں جانے والے پیراشوٹرز، جو سیٹ ملتے ہی 6 سال کیلئے غائب ہوجائیں گے آزاد حیثیت سے ایوان بالا کا ممبر بننے والے پیسے کی ریل پیل سے ہی آتے ہیں جسے سب بھی تسلیم کرتے ہیں۔
پاکستان لیگی قائدین نے جلسوں میں جرنیلوں کے نام لے کر فوج کےخلاف نعرے لگوائے، عطا تارڑ کے بیان پر بیرسٹر سیف کا ردعمل مینڈیٹ چور وزیر اطلاعات شہداء پر سیاسی بیان بازی نہ کریں، بیرسٹر سیف
پاکستان ڈکیتی وارداتوں کے خلاف سُپر ہائی وے پر ٹرک ڈرائیورز کا احتجاج مذاکرات کے بعد ختم ٹرک ڈرائیورز سے مذاکرات کے لیے پولیس پہنچ گئی تھی
پاکستان سوات: پولیس اسٹیشن میں ملزم کی خودکشی کا ڈراپ سین ہو گیا غالیگے پولیس اسٹیشن میں ملزم کی خودکشی کا ڈرامہ رچایا گیا تھا
پاکستان ’گھر اجاڑ دیا، کوئی پوچھنے والا نہیں‘، کراچی کا ایک اور نوجوان بے رحم ڈاکوؤں کا نشانہ بن گیا فرحان کا دودھ کا کاروبار تھا، لین دین کے باعث رات میں نکلتا تھا
پاکستان پاک فضائیہ کے سربراہ کی مدت ملازمت میں ایک سال کی توسیع وزیراعظم نے ایئرچیف کی ملازمت میں توسیع کی سمری صدر مملکت کو بھجوادی
پاکستان ہمیشہ سے یقین ہے کہ پاکستانی شہداء ہمارے ایرانی شہداء ہیں، ایرانی سفیر شمالی وزیرستان میں دہشت گرد حملے میں پاک فوج کے جوانوں کی شہادت پر ایرانی سفیر کی تعزیت
پاکستان ضمنی انتخاب: ہمیں اس دروازے سے لے جا رہے تھے جہاں کاغذات چھنتے ہیں، قیصرہ الہی قیصرہ الٰہی اور ان کی بہن سمیرا الٰہی میڈیا سے گفتگو کر رہی تھیں
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا مشہود احمد کا الیکشن نتائج چیلنج کرنے کا اعلان اپنےحق کیلئے الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف الیکشن ٹریبونل جارہا ہوں، ن لیگی رہنما
پاکستان آصفہ بھٹو نے این اے 207 سے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے آصفہ بھٹو نے نواب شاہ میں آر او آفس پہنچ کر اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروائے
پاکستان 150 سال کی عمر کے سنگِ میل تک پہنچنے کی تیاری متحدہ عرب امارات قابلِ رشک صحت اور طویل عمر کے معاملے میں علاقائی لیڈر بنتا دکھائی دے رہا ہے
پاکستان الیکشن میں اختلافات پر شہداء کو شامل کرنا گھٹیاعمل ہے، خواجہ آصف پی ٹی آئی کے اپنے کرتوتوں کی وجہ سے اقتدار ان کے ہاتھ سے گیا، وزیر دفاع
پاکستان سینیٹ انتخابات کیلئے خیبرپختونخوا کے امیدواروں کی فہرست جاری سینیٹ انتخاب کے لیے مجموعی طور پر 42 امیدواروں نے کاغذات جمع کرائے
پاکستان تعلیم ہی ہمارے ملک کی تقدیر بدل سکتی ہے، وزیراعظم شہباز شریف سے بلوچستان کے سیلاب متاثرہ طالبعلم اکرام اللہ کی ملاقات
پاکستان شہریوں کو جوس پلا کر گردے نکالنے والے گروہ کا رکن گرفتار گرفتار ملزم اپنے ساتھی کے ساتھ مل کر لوگوں کو اغواء کرکے اسلام آباد لے جاتے تھے
پاکستان حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں صحت کارڈ کاؤنٹر پر عملہ غائب، انکوائری شروع انشورنس کمپنی نے کاؤنٹر پر تعینات تمام عملہ معطل کردیا
پاکستان کیا نواز شریف کوئی بڑا بلنڈر کر بیٹھے ہیں؟ سابق وزیر اعظم کم کم نظر آرہے ہیں، انتخابی نتائج وعدوں کے مطابق نہیں تھے، برطانوی جریدے کا تجزیہ
پاکستان کراچی میں آج موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات نے بتادیا آئندہ 24 گھنٹوں میں درجہ حرارت کتنے ڈگری تک پہنچنے کا امکان ہے
پاکستان برف پوش پہاڑوں کی چوٹی پر افطار کا اپنا ہی مزہ رمضان میں بھی 'مالم جبہ' سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا
پاکستان مریم نواز کی مداخلت پر پی ٹی آئی کی ملیکہ بخاری کو باہر جانے کی اجازت ملیکہ بخاری نے بیرون ملک جانے کی اجازت کیلئے مدد کرنے پر مریم نواز کا شکریہ ادا کیا
پاکستان کل ایک سیاسی جماعت نے شہدا کی قربانیوں پر تضحیک آمیز مہم چلائی، عطاتارڑ شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں گزشتہ روز 7 شہادتیں ہوئیں، وفاقی وزیر
پاکستان ہمارے بیٹوں کا خون رائیگاں نہیں جائیگا، دہشتگردوں کو منہ توڑ جواب دیں گے، صدر مملکت پوری قوم اپنی مسلح افواج کے ساتھ کھڑی ہے، صدر مملکت
پاکستان ایمنسٹی انٹر نیشنل کا پاکستان میں ’ایکس‘ کو فوری بحال کرنے کا مطالبہ ایسی کارروائیاں آزادی اظہار اور معلومات تک رسائی کو متاثر کرتی ہیں، ایمنسٹی
پاکستان نوشہرہ : موٹروے پولیس کی گاڑی پر فائرنگ، حملہ آور پہاڑوں کی طرف فرار خوش قسمتی سے فائرنگ سے موٹروے پولیس محفوظ رہی
پاکستان لاہور : پتنگ سازوں، ڈور مینوفیکچررز کیخلاف سخت کریک ڈاؤن کا حکم پتنگ بازی کی روک تھام کیلئے آگاہی مہم چلائی جائے، سی سی پی او
پاکستان نگہبان رمضان پیکج پنجاب کی تاریخ کا پہلا پروگرام ہے، مریم نواز 64 لاکھ افراد کو رمضان پیکج کی ترسیل ن لیگ کا ریکارڈ ہے، مریم نواز
پاکستان جہاز توڑنے کی صنعت کے ساتھ گڈانی بیچ کے نظارے سیاحوں کیلئے پُرکشش گڈانی بیچ دنیا کے سب سے بڑے شپ بریکنگ یارڈز میں سے ایک ہے
پاکستان وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے بھینس اور مرغی پال کر دن بدلنے کا فارمولا دے دیا نوجوان اپنی بھینس پال کر بہتر روزگار کما سکتے ہیں، علی امین گنڈا پور
پاکستان شمالی وزیر ستان میں لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7 فوجی شہید، 6 دہشت گرد ہلاک دہشت گردوں کی جانب سے باردو سے بھری گاڑی چیک پوسٹ سے ٹکرائی گئی تھی، آئی ایس پی آر
پاکستان دادو : والد کے پستول کی گولی لگنے سے 6 سالہ بچی جاں بحق فائرنگ کا واقعہ دادو کے گاؤں سومرتیونو میں پیش آیا
پاکستان کراچی : ڈیفنس موڑ پر ٹریفک حادثہ، ایک خاتون جاں بحق، 2 زخمی حادثے کے بعد لاش اور زخمی خواتین کو جناح اسپتال منتقل کیا گیا
پاکستان کراچی : پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار گرفتار ملزم کے قبضے سے اسلحہ برآمد ہوا، پولیس