لیبیا یونان کشتی حادثہ: ذمہ داری اعلیٰ افسران پر عائد، لیکن چھوٹے افسران بلیک لسٹ کردئے گئے افسران کی امیگریشن چیک پوسٹ پر تعیناتی پر پابندی عائد
خیبرپختونخوا کے خزانے میں 100 ارب روپے نہیں چھوڑے، نگراں حکومت غلط بیانی کرکے گئی، مزمل اسلم علی امین گنڈاپور کونہیں ہٹایا جا سکتا، مزمل اسلم
پاکستان پی ٹی آئی کا ہم سے اتحاد عمران خان کی رضا مندی سے ہوا، چیئرمین سنی اتحاد کونسل میرے ٹوئیٹ کے مخاطب شیر افضل نہیں تھے ناکوئی اور تھا، حامد رضا
لائف اسٹائل مریم نواز مصنوعی ذہانت سے تخلیق کردہ اپنی تصویر دیکھ کر حیران رہ گئیں ’مصنوعی ذہانت حیرت انگیز کام کرتی ہے‘
پاکستان آئی ایم ایف دفتر کے باہر احتجاج درست تھا، گنڈاپور کو شہباز کے ساتھ تصاویر نہیں بنوانی چاہئیں تھیں، عمران خان صاف شفاف انتخابات کروائیں جو بھی آئے مجھے منظور ہوگا، عمران خان
پاکستان اسد طور کی ضمانت منظور، رہا کردیا گیا اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسد طور کی ایف آئی اے نوٹسز کے خلاف درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کردیا
پاکستان عمران خان کی علی امین گنڈاپور کو سکیورٹی اداروں سے تعاون کی ہدایت صوبائی حقوق کے لیے ایس آئی ایف سی اور دیگر وفاقی پلیٹ فارم پر بات چیت کا سلسلہ جاری رکھنے کی بھی ہدایت
پاکستان ہیلی کاپٹر ویڈیو: مریم نواز نے ’نیا پاکستان‘ نامی ٹوئٹر اکاؤنٹ کیخلاف قانونی کارروائی کا حکم دے دیا عظمیٰ اس اکاؤنٹ کے خلاف ایکشن لینا لازمی ہے، مریم نواز
پاکستان افتخار چوہدری کا عمران خان کے خلاف ہتک عزت پر 20 ارب روپے کا دعویٰ 10 سال بعد خارج چھ صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری
پاکستان 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل: دو گواہان عدالت میں پیش جرح مکمل ہونے پر ایک گواہ کا بیان قلمبند کر لیا گیا
پاکستان افغانستان پاکستان کے درمیان تجارت کا فروغ اور دہشت گردی کا خاتمہ پاکستان کی ترجیحات ہیں، اسحاق ڈار افغان وزیر خارجہ کا پاکستانی ہم منصب اسحاق ڈار کو فون، تعلقات کے فروغ پر اتفاق
پاکستان صنم جاوید کو سینیٹر بنانے کا فیصلہ، عمران خان نے سینیٹ امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا مراد سعید، فیصل جاوید اور اعظم سواتی کے ناموں کی بھی منظوری
پاکستان اعظم سواتی منظرعام پر آگئے، ادارے ہمارے ساتھ مل کر مثبت قدم اٹھائیں، پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی نے سینیٹ الیکشن کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے ہیں
پاکستان اڈیالہ جیل کے باہر مزید ناکے قائم، گاڑیاں روکنے پر پابندی دہشت گردی کے خدشے پراضافی نفری بھی تعینات کردی گئی
پاکستان وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے اداروں کی نجکاری لازمی قرار دے دی الیکشن کمیشن آفس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں وزیر خزانہ نے پی آئی اے کی نجکاری سے متعلق بھی بتا دیا
پاکستان منڈی بہاؤالدین: غربت سے تنگ ماں 2 بچوں سمیت نہر میں کود گئی، 1 بچہ جاں بحق واقعہ منڈی بہاؤالدین کے علاقے چک ڈا ڈا میں پیش آیا
پاکستان پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ جائیں گے، بیرسٹر گوہر سینیٹ انتخابات سے متعلق امیدوار فائنل کرلیے، بیرسٹر گوہر کی میڈیا سے گفتگو
پاکستان فیصل آباد: سابق ایم این اے میاں فاروق کے بیٹے کی والد پر فائرنگ، محفوظ رہے والد نے بیٹے کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا
پاکستان کراچی: نارتھ کراچی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف علاقہ مکینوں کا احتجاج علاقہ مکینوں نے مرکزی شاہراہ بلاک کر دی ہے
پاکستان اسٹیٹ بینک نے پلاسٹک نوٹ جاری کرنے کی خبر جھوٹ قرار دے دی گزشتہ روز میڈیا پر پلاسٹک نوٹ سے متعلق خبر گردش کر رہی تھی
پاکستان گاڑیاں بنانے والے پاکستانی اداروں میں قیمتیں گھٹانے کی دوڑ انڈس کے بعد ہونڈا نے بھی قیمتیں کم کردیں، جی ایس ٹی بڑھانے سے آٹو سیکٹر کی مشکلات میں اضافہ
پاکستان کراچی: بی آر ٹی ریڈ لائن پروجیکٹ میں مزید تاخیر کے متحمل نہیں ہوسکتے، شرجیل میمن تمام اسٹیک ہولڈرز پروجیکٹ کی راہ میں حائل رکاوٹوں کا خاتمہ یقینی بنائیں، سینئر صوبائی وزیر
پاکستان منی لانڈرنگ کیس، مونس الہیٰ کی انٹرپول پولیس کے ریڈ نوٹسز سے متعلق رپورٹ طلب اسپیشل سینٹرل عدالت کے جج نے گزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری کردیا
پاکستان 9 مئی کیس، عمران خان کی بہنوں اور اسد عمر کی عبوری ضمانتوں میں توسیع تمام ملزمان نے اے ٹی سی لاہور میں پیش ہوکر حاضری مکمل کروائی
پاکستان حکومت مئی تک نہیں چل سکتی، اسے ہٹانے میں خیبرپختونخوا کا کردار اہم ہوگا، فواد چوہدری حکومت کو مودی سرکار اور ایان علی کے علاوہ کوئی نہیں مانتا، سابق وفاقی وزیر
پاکستان علی امین گنڈا پور اپنی مدت پوری نہیں کر پائیں گے، فیصل واوڈا بانی پی ٹی آئی کو سمجھایا تھا لیکن ان کو آج تک سمجھ نہیں آئی، سابق وفاقی وزیر
پاکستان آئی ایم ایف سے مذاکرات میں پیشرفت، اسٹاف لیول معاہدہ ہونے کا امکان، بجلی مزید مہنگی ہوگی حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی ٹیرف میں بروقت اضافے کی یقین دہانی کروا دی
پاکستان کراچی : فورسز اور عوام پر حملوں میں ملوث گروہ کا سرغنہ زخمی حالت میں گرفتار ملزم، افغانستان سے گروپ کو آپریٹ کرتا تھا، ایس ایس پی سٹی
پاکستان سینیٹ الیکشن : الیکشن کمیشن نے نامزد امیدواروں کی فہرست جاری کردی کاغذات کی جانچ پڑتال 19 مارچ کو ہوگی، اپیلیں 21 مارچ تک دائر کی جا سکیں گی
پاکستان وفاقی وزیر داخلہ نے یونان کشتی حادثے اور لیبیا واقعات کی تفصیلی رپورٹ طلب کر لی یونان کشتی حادثے کے اصل ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچانا ہوگا، محسن نقوی
پاکستان دوسری شادی کرنے والے کو 7 ماہ قید اور پانچ لاکھ روپے جرمانہ دوسری شادی کے لیے قانونی طور پر تحریری اجازت لینا ضروری ہے، فیملی کورٹ لاہور
پاکستان یورپی یونین کا نئی حکومت کے ساتھ تعاون جاری رکھنے کا فیصلہ پاکستان میں یورپی یونین سفیر کی وفاقی وزیر خزانہ سے ملاقات
پاکستان چار اقسام کے دستیاب سولر پینلز میں سے سب سے اچھا کون سا ان میں کارکردگی میں قسم یا نوعیت کی بنیاد پر 15 سے 25 فیصد کا فرق پایا جاتا ہے
پاکستان جرمنی میں پاکستانی شہری قتل، میت آج کراچی پہنچے گی پاکستانی فیملی پر چاقو سے حملہ کیا گیا، فہیم الدین جاں بحق، اہلیہ اور بیٹی شدید زخمی
پاکستان خطے میں امن اور استحکام کیلئے سکیورٹی چیلنجز پر توجہ دینا ہوگی، آرمی چیف آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے کمانڈر بحرین نیشنل گارڈ کی ملاقات
پاکستان وزیراعظم اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا ٹیلیفونک رابطہ، پاکستان آنے کی دعوت دونوں ملکوں کے درمیان برادرانہ تعلقات ہیں، محمد بن سلمان
پاکستان عرب ممالک نئی زمینی گزر گاہیں کھول کر صہیونی مجرم فوج کی خدمت کر رہے ہیں، ایرانی قونصل جنرل غزہ میں تمام جرائم، امریکا کی مکمل حمایت اور بعض عرب ممالک کی خیانت سے انجام پا رہے ہیں، حسن درویش وند
پاکستان سنی اتحاد کونسل سے اتحاد کا فیصلہ غلط تھا، بیرسٹر علی ظفر پہلے پارٹی نے یہ فیصلہ کیا تھا کہ ہم شیرانی گروپ کے ساتھ اتحاد کریں گے، رہنما پی ٹی آئی