چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد نے پاکستان کا نام بلند کر دیا سارہ احمد اعزاز حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
اسلام آباد میں زمین سے بور کے ذریعے مفت پانی نکالنے پر پابندی مفت پانی نکالنے پر ٹیکس دینا ہوگا، نوٹفکیشن جاری
پاکستان فیصل آباد: گٹر کی صفائی کے دوران ہلاک 2 سیور مین کے اہل خانہ کو نوکری دینے کا اعلان مریم نواز نے واسا کے دو سیور مین کی ہلاکت کا نوٹس لےلیا
پاکستان خیبرپختونخوا میں نامعلوم افراد کی فائرنگ پولیس اہلکار شہید ہوگیا جاں بحق اہلکار کی شناخت احسان اللہ کے نام سے ہوئی ہے
پاکستان دو تین مہینوں میں ایک نئی سیاسی جماعت آرہی ہے، شاہد خاقان عباسی جماعت کا نام کیا ہوگا؟ نواز شریف خاموش کیوں؟
پاکستان مریم نواز کی خالی نشت پر پی ٹی آئی نے اپنا امیدوار میدان میں اتار دیا لاہور کے حلقہ این اے 119 میں ضمنی انتخاب 21 اپریل کو ہونگے
پاکستان پاور سیکٹر کا گردشی قرض کم ہونے کی بجائے بڑھنے لگا پاورسیکٹر کا گردشی قرض 3 ہزار ارب سے تجاوز ہونے کا انکشاف
پاکستان پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت مانگی لی درخواست میں جلسہ کے لیے ڈی چوک، ایف نائن پارک یا پریڈ گراؤنڈ کی جگہیں مانگی گئیں ہیں۔
پاکستان خیبر میڈیکل یونیورسٹی نے اسٹاف ممبرز اور طلباء کے درمیان ’رومانوی تعلقات‘ پر پابندی لگا دی نوٹفکیشن میں سخت سزاؤں کا عندیہ
پاکستان پاکستان نے افغانستان کے اندر کارروائی کی تصدیق کردی، حافظ گل بہادر گروپ کو نشانہ بنانے کا اعلان حافظ گل بہادر گروپ پاکستان میں دہشت گردی کے متعدد حملوں میں ملوث پایا گیا ہے، دفتر خارجہ
پاکستان پتوکی میں خواتین فیکٹری ورکرز کی ریس لگاتی گاڑی الٹ گئی حادثے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 15 کے قریب خواتین زخمی ہو گئیں
پاکستان امیر بالاج قتل کیس: ملزم احسن نے اعتراف جرم کر لیا، پولیس بالاج قتل کیس میں زیر حراست 7 ملزمان کا بیان قلمبند کر لیا گیا
پاکستان کور کمیٹی اجلاس میں 3 اہم فیصلے ہوئے، خیبرپختونخوا میں کرپشن پر میرا بیان نجی ٹی وی نے غلط چلایا، شیر افضل مروت ہم احتجاج کریں گے، ہمارے خلاف مقدمات ٹھوکتے ہیں تو ٹھوکیں، شیر افضل مروت
پاکستان صنم جاوید کو سینیٹ کا ٹکٹ ملنے پر طیبہ راجہ پھٹ پڑیں عمران خان کی واپسی تک ہم سب خاموش ہیں، سب جلد بولیں گے، طیبہ راجہ
پاکستان پاکستان، امریکا کو مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کے مواقع تلاش کرنا ہوں گے، صدر آصف زرداری امریکی سفیر نے صدر مملکت اور وزیر خارجہ سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں۔
پاکستان اسحاق ڈار بطور وزیر خارجہ اپنا پہلا دروہ کل کریں گے وزیرخارجہ براستہ لندن سے بیلجیئم جائیں گے، ذرائع
پاکستان سائفر کیس: یہ تو ایک سیاسی تقریر ہے، عمران خان کی تقریر کے متن پر عدالت کے ریمارکس سائفر کیس کی سماعت کل تک ملتوی، بیرسٹر سلمان صفدر کل بھی دلائل جاری رکھیں گے
پاکستان بانی پی ٹی آئی پر فائرنگ کیس: ملزم کی درخواست ضمانت پر سماعت عدالت نے پراسکیوشن کو دو ہفتوں کے لیے نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔
پاکستان خیبرپختونخوا: سینیٹ الیکشن کیلئے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال مکمل کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل کل بھی جاری رہے گا
پاکستان شرجیل میمن کا کراچی میں عید کے بعد نئی بسیں چلانے کا اعلان الیکٹرک بسوں کے 2 نئے روٹ شروع ہوں گے، وزیر ٹرانسپورٹ سندھ
پاکستان آئی ایم ایف کےکہنے پر بجلی گیس اور کتنی مہنگی ہوگی،عوام کے صبر کو کب تک آزمائیں گے؟ نواز شریف وزیراعلیٰ پنجاب نے لاہور میں انڈر گراؤنڈ ٹرین پراجیکٹ کا پلان طلب کرلیا
پاکستان این اے 123 میں شہباز شریف کی کامیابی کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ الیکشن کمیشن نے این اے 39 بنوں کی انتخابی عذرداری کی درخواست پر متعلقہ آر او سے رپورٹ طلب کرلی
پاکستان سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف حکم امتناع برقرار، کنٹونمنٹ بورڈز کو آئندہ سماعت تک ٹیکس وصولی کی اجازت سپریم کورٹ نے ایڈووکیٹ جنرل کو سندھ حکومت سے ہدایات لینے کیلئے مہلت دے دی
پاکستان عید کے بعد غیرقانونی افغان شہریوں کی ملک بدری کا دوسرا مرحلہ شروع کرنے کا فیصلہ وزارت داخلہ کی جانب سے پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ اور بلوچستان کو احکامات دے دیے گئے
پاکستان وزیراعظم کی شہید کیپٹن احمد بدر کے اہلخانہ سے تعزیت، والد کو گلے لگا لیا کیٹپن احمد بدر گزشتہ دنوں شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں سے جھڑپوں میں شہید ہو گئے تھے
پاکستان چینی کی قیمتوں کا کیس: لارجر بینچ تشکیل دینے کیلئے فائل انتظامی کمیٹی کو منتقل سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے تحت لارجر بینچ تشکیل دیا جانا چاہیئے، عدالت سے استدعا
پاکستان پی پی 32 ضمنی انتخاب: پرویز الٰہی کی اہلیہ نے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کردی پرویز الہٰی پی پی 32 سے بطور امیدوار الیکشن لڑنا چاہتے ہیں، درخواست میں مؤقف
پاکستان اسفندیار ولی کا ہرجانے کا دعویٰ: شوکت یوسفزئی کو 15 کروڑ روپے ادا کرنے کا حکم پشاور کی عدالت نے ہرجانے کے کیس میں اسفند یار ولی کے حق میں فیصلہ سنادیا
پاکستان اکبر ایس بابر کا پی ٹی آئی کے تمام غیر ملکی خفیہ بینک اکاؤنٹس کی تحقیقات کا مطالبہ اکبر ایس بابر نے وزیر داخلہ کو باضابطہ خط لکھ دیا اور خط کی ایک کاپی وزیراعظم کو بھی بھجوادی
پاکستان گلشن اقبال میں 6 سالہ ابیان کے مین ہول میں گرنے کے 10 ماہ بعد مقدمہ درج مقدمہ والد کی مدعیت میں درج کیا گیا
پاکستان فیض حمید کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست سماعت کیلئے مقرر، بڑے بھائی نجف حمید گرفتار نجف حمید محکمہ انسداد رشوت ستانی کو ایک مقدمہ میں مطلوب تھے
پاکستان شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، انتہائی مطلوب کمانڈر سمیت 8 دہشتگرد ہلاک ہلاک دہشتگرد میرعلی حملے میں ملوث تھے اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مطلوب تھے، آئی ایس پی آر
پاکستان کراچی : سمندر میں چھلانگ لگانے والے شاہ زیب کی لاش نہ مل سکی خود کو سکیورٹی ادارے کا کہنے والے 3 بھتہ خور گرفتار
پاکستان پشاور ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کو شاندانہ گلزار کیخلاف کارروائی سے روک دیا عدالت نے ایف آئی اے کو نوٹس جاری کرکے آئندہ سماعت پر جواب طلب کرلیا
پاکستان غیر ملکی دورے : سرکاری افسران کے فائیو اسٹار ہوٹل میں قیام پر پابندی عائد کابینہ ڈویژن نے سفری پالیسی کا اجراء کردیا
پاکستان بجلی کے بلوں پر اضافی ٹیکسز کی درخواستوں پر تمام فریقین کو نوٹسز جاری آدھا ٹیکس دینا ہے آدھا نہیں عجیب بات ہے، جسٹس منصورعلی شاہ
پاکستان سپریم کورٹ کا بلوچستان کے حلقہ پی بی 50 میں دوبارہ انتخاب کا حکم الیکشن کمیشن کا صرف 6 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ ووٹنگ کا حکم کالعدم قرار
پاکستان وزیراعلیٰ مریم نواز کا پنجاب میں قیدیوں کی سزا میں 3 ماہ کی کمی کا اعلان لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کوٹ لکھپت جیل کا دورہ
پاکستان جعلی چیئرمین نیب بن کر شہریوں کو لوٹنے والا ملزم اور بھائی گرفتار ملزمان کیخلاف شکایات موصول ہونے پرکارروائی کی گئی، نیب حکام
پاکستان مجھے اس وقت نکالا گیا جب پارٹی عروج پر تھی، فیصل واوڈا اب تک آزاد حیثیت میں ہوں کسی پارٹی کو جوائن نہیں کررہا، سابق وفاقی وزیر
پاکستان پاک افغان سرحد پر گولہ باری سے نقل مکانی، دفتر خارجہ کی آپریشن کی تصدیق، قبول کرتے ہیں بعض علاقے ہمارے کنٹرول میں نہیں، کابل کرم کے سرحدی علاقے پر پکتیا سے مارٹر گولے فائر
پاکستان پنجاب اسمبلی اجلاس میں آج بجٹ پیش کیا جائے گا شمالی وزیرستان چیک پوسٹ پر حملے کی مذمتی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
پاکستان امیر بالاج قتل کیس : مقتول کے دوست کا جسمانی ریمانڈ منظور پولیس نے بالاج کے دوست کی باقاعدہ گرفتاری ڈالی، احسن شاہ پر نامزد ملزموں سے رقم لینے کا الزام
پاکستان ایک منٹ میں بھارت کے 5 طیارے گِرانے والے ایم ایم عالم کی 11ویں برسی ائیر کموڈور کا 1965 کی جنگ کا ریکارڈ آج تک ناقابل تسخیر ہے
پاکستان وفاقی وزیر داخلہ و چیئرمین پی سی بی آج کراچی پہنچیں گے محسن نقوی، پی ایس ایل فائنل دیکھیں گے، شہید لیفٹیننٹ کرنل کاشف علی کی رہائش گاہ جائیں گے
پاکستان ملتان : درزی کی دکان پر واردات میں 2 ڈاکو پکڑے گئے، شہریوں نے درگت بنائی مزاحمت کے دوران ڈاکوؤں نے فائرنگ بھی کی ، پولیس حکام
پاکستان فرقہ واریت اسلام کیلئے سب سے بڑا فتنہ ہے، مکہ میں ہم آہنگی کانفرنس دو روزہ کانفرنس کے شرکاء، فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے علاوہ غزہ کی صورتحال پر مقالہ پڑھیں گے
پاکستان کیماڑی کراچی میں پراسرار آنسو گیس شیل پھٹنے سے لوگ متاثر نامعلوم افراد شیل کچراکنڈی میں پھینک کر گئے، ایسے شیل پولیس کے استعمال میں نہیں، افسر