لاہور: شاہ عالمی مارکیٹ میں الیکٹرونکس کے گودام میں آتشزدگی آتشزدگی کی وجہ سے پچیس سے تیس کروڑ کا نقصان ہوچکا ہے، تاجر
وزیراعظم شہباز شریف کا کابینہ کے ہمراہ جی ایچ کیو راولپنڈی کا دورہ وزیراعظم کا استقبال چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کیا
پاکستان غزہ کے حوالے سے قرارداد پر قومی اسمبلی میں ’نو نو‘ کے نعرے ہم نے نوٹ کرلیا ہے، کس نے نو کہا ہے، اسپیکر ایاز صادق
پاکستان کراچی میں فلیٹ سےچینی باشندے کی لاش بر آمد لاش چندروزپرانی ہے، لاش کا پوسٹ مارٹم کرایا جائے گا، پولیس
پاکستان مکان کے تنازع پر فائرنگ، بھائی نے دو سگے بھائیوں کی جان لے لی فائرنگ سے خاتون اور بچے سمیت تین افراد شدید زخمی ہوگئے
پاکستان ملک میں دو روز کے دوران پولیو کا دوسرا کیس رپورٹ چمن کا رہائشی چار سالہ بچہ پولیو کے سبب معذور ہو گیا
پاکستان وزیراعظم کا نئی کابینہ ٹیم لانے کا فیصلہ وفاقی بیوروکریسی میں اعلیٰ سطح پر تقرر و تبادلوں کا امکان
پاکستان حکومت نے آئی ایم ایف کا این ایف سی ایوارڈ میں تبدیلی کامطالبہ مسترد کردیا خلاف آئین کوئی تجویز منظور نہیں کی جائے گی، ذرائع وزارت خزانہ
پاکستان ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن کی زیر صدارت سی ڈی ڈبلیو پی کا اجلاس اجلاس میں 7 ارب 87 کروڑ روپے کی لاگت کے 2 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دی گئی
پاکستان مخصوص نشستیں نہ ملنے کا ذمہ دار کون؟ پی ٹی آئی میں اندرونی جنگ پی ٹی آئی خیبرپختونخوا میں اختلاف شدت اختیار کرگئے
پاکستان حمزہ شہباز کی کامیابی کے خلاف تحریری حکم نامہ جاری الیکشن کمیشن نے عالیہ حمزہ کی درخواست مسترد کر دی
پاکستان شرپسند عناصر نے آئی ایم ایف کے باہر اپنے لیڈر کی رہائی کے لیےاحتجاج کیا، وفاقی حکومت ایک جماعت آئی ایم ایف کے پروگرام کو سبوتاژ کرنے پر تلی ہوئی ہے، عطا تارڑ
پاکستان امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات ملاقات میں ڈاکٹرعافیہ سے متعلق بھی گفتگو ہوئی
پاکستان سبی میں گاڑی پر مسلح افراد کی فائرنگ سے ڈی ایس پی شہید پولیس نے حملہ آور کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا
پاکستان الیکشن کمیشن کا پی بی 50 کے 6 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کرانے کا حکم الیکشن کمیشن نے بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 50 قلعہ عبداللہ سے کامیاب امیدوار کا نوٹیفکیشن روک دیا
پاکستان عوام کو ممنوعہ اسلحہ کھلے عام لہرانے والوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا، سپریم کورٹ ممنوعہ بور اسلحہ لائسنس کیخلاف کیس میں 6 مارچ کی کارروائی کا تحریری حکم نامہ جاری
پاکستان وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا صوبوں کو آبادی کی شرح کم کرنے کا مشورہ احسن اقبال ادارہ شماریات کے دورے پر میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے
پاکستان گھریلو ملازمہ فاطمہ قتل کیس: عدالت کا آئندہ سماعت پر ملزمان کو پیش کرنے کا حکم مدعی گواہان سابق ایس ایچ او اور انکوائری آفیسر عدالت میں پیش نہیں ہوئے
پاکستان پرویزالہٰی کی درج مقدمات کی تفصیلات لینے کی درخواست پر فریقین سے رپورٹ طلب لاہور ہائیکورٹ نے کیس کی سماعت 20 مارچ تک ملتوی کردی
پاکستان وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے قومی اسمبلی کی نشست چھوڑنے کا اعلان کردیا فیصل امین این اے 44 سے ضمنی انتخابات میں حصہ لیں گے، علی امین گنڈا پور
پاکستان اپنی گرفتاری پر آئی جی پنجاب کو نہیں چھوڑوں گا، لطیف کھوسہ مریم نواز ہارنے کے باوجود جعلی وزیراعلی بنی بیٹھی ہیں، پی ٹی آئی رہنما کی تنقید
پاکستان بالاج ٹیپو قتل کیس: طیفی بٹ نے قتل سے لاتعلقی ظاہر کردی، پاکستان آنے کا عندیہ دے دیا بالاج کو قتل کرنے والی ٹیم کے سرغنہ کی شناخت ہو گئی
پاکستان اسلام آباد ہائیکورٹ کا اسپیشل جج سینٹرل کو اسد طور کی ضمانت پر کل فیصلہ کرنے کا حکم عدالت نے اسد طور کی درخواست ضمانت ٹرائل کورٹ کو ہدایات کے ساتھ نمٹا دی
پاکستان سینیٹ انتخابات: اسلام آباد سے ٹیکنوکریٹ کی نشست پر اسحاق ڈار کے کاغذات نامزدگی جمع وزیر خزنہ کے کاغذات طارق فضل چوہدری، حنیف عباسی، انجم عقیل، انوشہ رحمان، نزہت صادق نے جمع کروائے
پاکستان عمران خان سے ملاقات پر کیوں پابندی لگائی؟ سپرنٹنڈنٹ جیل کو جواب جمع کرانے کی ہدایت ایڈووکیٹ جنرل اور جیل سپرنٹنڈنٹ ملاقات پر پابندی سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ کو مطمئن نہ کر سکے
پاکستان مسلم لیگ (ن) نے سینیٹ کے ٹکٹ تقسیم کرنا شروع کر دیے پرویز رشید، طلال چوہدری، ناصر بٹ کو کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی ہدایت
پاکستان مقاصد پورے کروانے کیلئے چیف الیکشن کمشنر کو لولی پاپ دیا گیا، عمر ایوب حکومت نے قانون سازی کی ابتدا آئین کی خلاف ورزی سے کی، بیرسٹر گوہر
پاکستان قومی اسمبلی میں 7 آرڈیننس کی مدت میں توسیع کی قرار داد منظور، اپوزیشن کا شور شرابا غزہ کے مسلمانوں پر مظالم کیخلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور
پاکستان وزیراعلیٰ پنجاب کا اوور سیز پراپرٹی ٹرانسفر سروس کا اعلان مریم نواز نے پنجاب میں سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے پلان طلب کر لیا
پاکستان سپریم کورٹ میں اگلے ہفتے کن اہم کیسوں کی سماعت ہوگی؟ چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ اہم کیسز کی سماعت کرے گا۔
پاکستان پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کی عبوری ضمانت میں 16 اپریل تک توسیع جج احتساب عدالت کی رخصت کے باعث جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں کارروائی نہ ہوسکی
پاکستان لاہور سمیت کئی شہروں میں نئے گیس کنکشن دینے کی تیاری نارمل فیس بالترتیب 6 اور ساڑھے سات ہزار ہوگی، ارجنٹ کنکشن 25 ہزار روپے میں ملے گا
پاکستان وزیر اعظم نے ملک بھر میں شجرکاری مہم کا آغاز کر دیا وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ پچھلی حکومت کا ہدف 24 کروڑ درخت لگانے کا تھا
پاکستان لاہور ہائیکورٹ کی رمضان میں مارکیٹس رات 12 بجے تک کھولنے کی اجازت عدالت نے ریسٹورنٹس کی پارکنگ سے متعلق پلان بھی طلب کر لیا
پاکستان حسن اور حسین نواز کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور نیب پراسیکیوٹر نے ریفرنسز پر جواب جمع کروانے پر وقت مانگ لیا
پاکستان رواں سال صدقہ فطر اور روزہ توڑنے کا کفارہ کتنا ہوگا فدیہ اس شخص کے لیے ہے جو دائمی مریض ہو یا روزہ رکھنے پر قادر نہ ہو۔
پاکستان 9 مئی مقدمات: سپریم کورٹ نے پنجاب حکومت کو نوٹس جاری کردیا عدالت نے آئندہ سماعت پر کیس کا ریکارڈ بھی طلب کرلیا۔
پاکستان چیف جسٹس ابراہیم خان کے بعد پشاور ہائیکورٹ کا نیا چیف جسٹس کون ہوگا جسٹس ابراہیم خان کی ریٹائرمنٹ کے بعد ہائیکورٹ میں ججز کی تعداد 14 رہ جائے گی
پاکستان سینیٹ الیکشن : پنجاب کی 12 نشستوں پر کاغذات نامزدگی آج سے جمع ہو رہے ہیں امیدوار صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب آفس میں کاغذات نامزدگی جمع کروا سکتے ہیں
پاکستان بحرین نیشنل گارڈز کے کمانڈر کا ایئرہیڈ کوارٹرز کے بعد نیول ہیڈ کوارٹرز کا دورہ بحرینی کمانڈر نے گزشتہ روز ایئرچیف سے اور آج نیول چیف سے ملاقات کی
پاکستان وہاڑی : ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے وکیل جاں بحق ڈاکو ناکہ لگا کر لوٹ مار کر رہے تھے، پولیس
پاکستان پنجاب اسمبلی میں بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ آخری لمحات میں تبدیل، اپوزیشن کی تنقید پنجاب کا بجٹ 18 مارچ کو ایوان میں پیش کیا جائے گا، وزیر خزانہ پنجاب
پاکستان پی ٹی آئی نے 5 صحافیوں کے ٹی وی پروگرامز کا بائیکاٹ کردیا پارٹی رہنماؤں کو ان پروگرامزمیں شرکت نہ کرنے کی ہدایت، سرکلر جاری
پاکستان حافظ آباد: مکان کی چھت گرگئی،2 بھائی جاں بحق چھت گرنے کے بعد ملبے سے لاشیں نکال کر اسپتال منتقل کردی گئیں
پاکستان حب : ایرانی پیٹرول اسمگل کرنیوالی کار اور موٹر سائیکل میں ہولناک تصادم، 4 جاں بحق حادثے کے بعد کار اور موٹرسائیکل میں آگ بھڑک اٹھی
پاکستان آئی ایم ایف کے این ایف سی ایوارڈ پر نظر ثانی سمیت بڑے مطالبات سخت پالیسیاں اپنانی ہوں گی، رئیل اسٹیٹ سیکٹر کو ٹیکس سسٹم میں لانا ہوگا، آئی ایم ایف کا مطالبہ
پاکستان ایف آئی اے نے شیر افضل مروت کو طلب کرلیا بیرسٹر عقیل ملک نے پی ٹی آئی رہنما کےخلاف شکایت درج کرائی
پاکستان ضمنی انتخابات تک متعلقہ اضلاع میں ٹرانسفر پوسٹنگ پر پابندی کوئی سرکاری عہدیدار ترقیاتی منصوبے کا اعلان نہیں کرے گا ،الیکشن کمیشن